Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

ٹیکنا لوجی

ٹمبرل ان ایکشن ، فحش مواد تلف کرنیکا اعلان

Rashid Saeed

Published

on

tambler service

مائیکرو بلاگنگ سروس ٹمبرل کا بڑا اقدام، فحش مواد پر پابندی عائد کرنے کے ساتھ ساتھ اسے تلف کرنے کا بھی اعلان کر دیا۔ 

تفصیلات کے مطابق ٹمبرل پر اظہار خیال کرنے کی آسانی ہے لیکن گزشتہ کئی عرصے سے بلاگنگ میں فحش مواد گردش کررہا ہے جس سے بچے اور نوجوان متاثر ہورہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ کمپنی کی جانب سے فحش مواد تلف کیا جارہا ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ ٹیک کرنچ کی رپورٹ کے مطابق ٹمبلر کمپنی نے بلاگ پوسٹ میں اعلان کیا ہے کہ 17 دسمبر سے کسی بھی صارف کو اجازت نہیں ہوگی کے وہ adult content یعنی فحش تصاویر، جفس اور ویڈیوز کا مواد اپلوڈ کرسکیں۔

ٹیکنا لوجی

گوگل پلے سٹور پر بچوں کی نگرانی کرنے والا مفت اپیس

Rashid Saeed

Published

on

google play store

گوگل پلے سٹور پر بچوں کی انٹرنیٹ سرگرمیاں محفوظ بنانے والی ایپس زیادہ مقبول ہیں تاہم کچھ ایپس میں جاسوسی کا عنصر غالب ہے۔ 

بچوں یا شریک حیات کے فون میں خفیہ ایپ اتار کر ان کی نگرانی کی جاتی ہے. اب تو درجنوں ایسی ایپس بھی بن چکی ہیں جو بالکل مفت میں دستیاب ہیں اور ان کو دوسروں کی نگرانی کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ان میں سے بعض ایپ تو صرف فون کی سرگرمی اور جگہ کو نوٹ کرتی ہیں لیکن کچھ بدنام ایپس نہ صرف کال ریکارڈ کرنے، ٹیکسٹ معلوم کرنے میں مددگار ہوتی ہیں بلکہ سوشل میڈیا پر سرگرمی بھی نوٹ کرسکتی ہیں۔ یہ ایپ براؤزنگ ہسٹری کا بھی پتا لگاسکتی ہیں۔

ان میں سے ایک ایپ کا نام ایم اسپائی ہے جس کی قیمت پاکستانی 26 ہزار روپے (149.99 برطانوی پاؤنڈ) سالانہ ہے۔ کمپنی کے مطابق اسے بچوں کی فون سرگرمی کو نوٹ کرنے کے لیے استعمال کیا گیا تھا جس میں وہ بچے کے ٹیکسٹ پیغامات، کال، جی پی ایس محلِ وقوع ، واٹس ایپ اور دیگر سرگرمیوں کو نوٹ کرسکتے ہیں۔ ایم اسپائی کی خاص بات یہ ہے کہ خاموشی سے انسٹال ہونے کے بعد ایپ سمارٹ فون پر کہیں نظر نہیں آتی اور بہت خاموشی سے کام کرتی رہتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مغربی ممالک اور یورپ میں لوگ اسے اپنی بیوی یا گرل فرینڈ کی سن گن کے لیے استعمال کررہے ہیں۔

Continue Reading

ٹیکنا لوجی

شریکِ حیات کی جاسوسی کرنے والی ایپس برائے فروخت

Published

on

apps

 ایپل اور گوگل پلے اسٹور پر ایسی کئی ایپس موجود ہیں جن سے آپ اپنے بچوں اور شریکِ حیات کے اسمارٹ فون کی جاسوسی کرسکتے ہیں۔ گھریلو تشدد روکنے اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے ان ایپس کے پھیلاؤ پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ان میں سے بعض ایپ تو صرف فون کی سرگرمی اور جگہ کو نوٹ کرتی ہیں لیکن کچھ بدنام ایپس نہ صرف کال ریکارڈ کرنے، ٹیکسٹ معلوم کرنے میں مددگار ہوتی ہیں بلکہ سوشل میڈیا پر سرگرمی بھی نوٹ کرسکتی ہیں۔ یہ ایپ براؤزنگ ہسٹری کا بھی پتا لگاسکتی ہیں۔

ان میں سے ایک ایپ کا نام ایم اسپائی (mSpy) ہے جس کی قیمت پاکستانی 26 ہزار روپے (149.99 برطانوی پاؤنڈ) سالانہ ہے۔ کمپنی کے مطابق اسے بچوں کی فون سرگرمی کو نوٹ کرنے کے لیے استعمال کیا گیا تھا جس میں وہ بچے کے ٹیکسٹ پیغامات، کال، جی پی ایس محلِ وقوع ، واٹس ایپ اور دیگر سرگرمیوں کو نوٹ کرسکتے ہیں۔

ایم اسپائی کی خاص بات یہ ہے کہ خاموشی سے انسٹال ہونے کے بعد ایپ اسمارٹ فون پر کہیں نظر نہیں آتی اور بہت خاموشی سے کام کرتی رہتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مغربی ممالک اور یورپ میں لوگ اسے اپنی بیوی یا گرل فرینڈ کی سن گن کے لیے استعمال کررہے ہیں۔

ایک برطانوی صارف نے کہا کہ ایپ واٹس ایپ کے ڈیلیٹ ہونے والے پیغامات بھی دکھاتی ہے اور اسی وجہ سے یہ بہت مؤثر بھی ہے۔ اس کے علاوہ سالانہ چار ہزار روپے فیس لینے والی ایسی ایپس بھی ہیں جو آپ کو کئی لحاظ سے دوسروں کی جاسوسی کرنے میں مدد دیتی ہے۔

بچوں کو محفوظ بنانے والی ایپس زیادہ مقبول ہیں لیکن ان میں جاسوسی کا عنصر غالب ہوتا ہے اور ان کے فون میں  خفیہ ایپ اتار کر ان کی نگرانی کی جاتی ہے لیکن یہ بات یہاں ختم نہیں ہوتی بلکہ درجنوں ایسی ایپس بن چکی ہیں جو بالکل مفت میں دستیاب ہیں اور ان سب کو دوسروں کی نگرانی کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

Continue Reading

ٹیکنا لوجی

90 دن میں 58 کروڑ ویڈیوز ڈیلیٹ

Published

on

youtube eye

ویڈیو شیئرنگ کی سب سے بڑی ویب سائٹ ’یوٹیوب‘ نے صرف 90 روز کے اندر پالیسی کی خلاف ورزی پر مبنی 58 ملین ویڈیوز اور 224 ملین کمنٹس کو ڈیلیٹ کردیا۔

یوٹیوب  کے اپنے پلیٹ فارم پر انتہا پسندی پر مبنی  مواد اور بچوں کی سلامتی اور چائلڈ پورنو گرافی کی ازخود نشاندہی کرنے والے نظام نے رواں سال کے ماہ ستمبر میں شدت پسندی والی 10 ہزار 400 ویڈیوز اور  قریباً 3 لاکھ بچوں کی سلامتی کو متاثر اور انہیں سیکیورٹی مسائل سے دوچار کرنے والی ویڈیوز کو ہٹایا ہے۔

تیسری سہ ماہی کے دوران یوٹیوب نے 1.67 ملین  چینلز اور ان پر موجود 50.2 ملین ویڈیوز کو پالیسیوں کی خلاف ورزی پر ڈیلیٹ کیا ہے جس میں 80 فیصد ویڈیوز ’اسپیم‘ اور 13 فیصد عریانی  اور ساڑھے 4 فیصد چائلڈ سیفٹی سے متعلق تھیں۔

ان سب کے باوجود یوٹیوب کو نفرت اور شرانگیزی کے ساتھ ساتھ صارفین کی جانب سے خطرناک رویے کو اپنی ویب سائٹ پر پھیلنے سے روکنا چیلنج موجود ہے۔

اگرچہ کہ یوٹیوب ’از خود نشاندہی تکنیک‘  کا استعمال کرکے پریشان کن مواد کو ہٹانے کی بھرپور کوشش کررہا ہے تاہم اس کا جدید نظام  ابھی نیا اور اتنا کار گرثابت نہیں ہوا، اسی بنا پر یوٹیوب اپنے صارفین سے پریشان کن مواد کو ’رپورٹ‘ کرنے کی ہدایت کرتا ہے اور جب یوزر کی جانب سے متعلقہ مواد ’رپورٹ‘ کیا جاتا ہے اس وقت تک وہ یوٹیوب پر ایک بڑے پیمانے تک پھیل چکا ہوتا ہے۔

Continue Reading
Advertisement
google play store
ٹیکنا لوجی1 گھنٹہ ago

گوگل پلے سٹور پر بچوں کی نگرانی کرنے والا مفت اپیس

faroots steeker
صحت1 گھنٹہ ago

پھلوں کو تازہ رکھنے کے لیے سٹیکر تیار

waseem akram
کھیل1 گھنٹہ ago

وسیم اکرم نے سرفراز کو اچھا کپتان قرار دے دیا

hudaidah
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

سیز فائر کا معاہدہ ختم، ایکدوسرے پر حملے شروع

three wuzra
پاکستان2 گھنٹے ago

وفاقی کابینہ کے 3 وزراء کو 3 ماہ کی مہلت

small airoplan
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

earth quake
پاکستان2 گھنٹے ago

لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

army chief meet with ameer qatar
پاکستان2 گھنٹے ago

دورہ قطر، آرمی چیف کی امیر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں

sipreme court 1
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکپتن اراضی کیس‘ جے آئی ٹی کو ایک ہفتے کی مہلت

hanif abbasi
پاکستان3 گھنٹے ago

حنیف عباسی نے بیٹی کی مدد سے انکار کر دیا

mian sharif
پاکستان3 گھنٹے ago

میاں شریف کا گلف سٹیل سے کوئی تعلق نہیں:نیب پراسیکیوٹر

faroqgh naseem
پاکستان3 گھنٹے ago

اپوزیشن ہمارے ساتھ ملکر عوام دوست قوانین منظور کرائے

rana sana ullah
پاکستان3 گھنٹے ago

شیخ رشید آج عمران خان کے بوٹ چاٹ رہا ہے

sonu nigam
شوبز3 گھنٹے ago

کاش میری پیدائش بھارت کی بجائے پاکستان میں ہوتی

shah mehmood qurashi
پاکستان3 گھنٹے ago

دہشت گردوں کو منطقی انجام تک پہنچا کر دم لیں گے

ali ejaz
شوبز12 گھنٹے ago

اداکار علی اعجاز انتقال کر گئے

vechicle card
پاکستان11 گھنٹے ago

رجسٹریشن بک کی جگہ سمارٹ کارڈ متعارف کروانے کا اعلان

punjab cabinet
پاکستان11 گھنٹے ago

سرکاری ملازمین کےاحتساب کیلئے خودمختار کمیشن

پاکستان11 گھنٹے ago

4 پراسیکیوٹرز مستعفی

کھیل11 گھنٹے ago

بھارت کو 146 رنز سے شکست

ban to wash van with pipe
پاکستان8 گھنٹے ago

لاہور ہائیکورٹ نے نئی پابندی عائد کر دی

nawaz sharif
پاکستان9 گھنٹے ago

فلیگ شپ ریفرنس، نیب کے حتمی دلائل شروع

sonu nigam
شوبز3 گھنٹے ago

کاش میری پیدائش بھارت کی بجائے پاکستان میں ہوتی

British air ways start
پاکستان8 گھنٹے ago

پاکستان کیلئے 10 سال بعد دوبارہ پروازیں بحال

sheihk rasheed
پاکستان9 گھنٹے ago

این آر او کے حوالہ سے شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

khursheed shah
پاکستان9 گھنٹے ago

حکومت اپنی ناقص پالیسیوں سے خود گر جائیگی

narowal
پاکستان11 گھنٹے ago

اسکول وین ٹرین کی زد میں آگئی، 12 بچے زخمی

mian sharif
پاکستان3 گھنٹے ago

میاں شریف کا گلف سٹیل سے کوئی تعلق نہیں:نیب پراسیکیوٹر

hanif abbasi
پاکستان3 گھنٹے ago

حنیف عباسی نے بیٹی کی مدد سے انکار کر دیا

uk
انٹرنیشنل11 گھنٹے ago

ایک بار پھر تحریک عدم اعتماد

aquaman
شوبز1 دن ago

سمندر کے بادشاہ ’ایکوا مین‘ کا دنیا پر راج

husan parcham song
ویڈیو4 دن ago

کترینہ کیف کے آئٹم سانگ ؛حسن پرچم؛نے آگ لگا دی

simbha
ویڈیو4 دن ago

نصرت فتح علی خان کا ایک اور گانا بھارتی فلم :سمبا: کے لئے چوری

aquwa man film
شوبز6 دن ago

ایڈونچر فلم ‘ایکوامین ‘کی نئی جھلکیاں جاری

cheet indea
ویڈیو6 دن ago

عمران ہاشمی کی فلم ’چیٹ انڈیا‘ کے ٹریلر کی دھوم

avengers 4
شوبز2 ہفتے ago

سپر ہیروز فلم ’’ایونجر4 ‘‘ کا ٹریلر جاری

sambah
ویڈیو2 ہفتے ago

رنویر سنگھ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کاپہلا گانا ریلیز

zero movie
شوبز2 ہفتے ago

فلم ’’زیرو‘‘ کا دوسرا گانا ریلیز، سوشل میڈیا پر طوفان برپا

samba film
شوبز2 ہفتے ago

بالی وڈ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کا ٹریلر جاری

2.0 movie
ویڈیو3 ہفتے ago

نمائش سے پہلے 350 کروڑ کمانے کا ریکارڈ

ralph breaks the internet
ویڈیو3 ہفتے ago

نئی کارٹون فلم ریلیز ہوتے ہی چھا گئی

the lego movie 2 trailer
ویڈیو4 ہفتے ago

اینی میٹڈ فلم ’’دی لیگومووی ٹو‘‘ کا ٹریلر ریلیز

doctor mahreen live session
ویڈیو4 ہفتے ago

ڈاکٹر مہرین زمان نیازی کا لائیو سیشن

film
ویڈیو1 مہینہ ago

بچوں اور بڑوں کی چونکا دینے فلم میدان میں آ گئی

fantestic beats
ویڈیو1 مہینہ ago

فلم ’’the fantastic beasts and where to find them‘‘ تہلکہ خیز عالمگیر نمائش

مقبول خبریں