Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

ٹیکنا لوجی

صارفین کیلئے خوشخبری، ڈارک موڈ کی سہولت مہیا کر دی

Rashid Saeed

Published

on

whats app

صارفین کیلئے خوشخبری، واٹس ایپ نے چیٹ کے لیے ڈارک موڈ اور وال پیپرز کی سہولت مہیا کر دی، یہ سہولت واٹس ایپ کے تازہ ترین ورژن میں دستیاب ہے۔

دنیا بھر میں مقبول ترین ایپس میں سے ایک واٹس ایپ اب ٹویٹر اور یوٹیوب کی طرح صارفین کی آسانی کے لیے اور چیٹ کو مزید دلچسپ و جاذب نظر بنانے کی خاطر ڈارک موڈ متعارف کرانے کے قریب ہے اسی تناظر میں چیٹ کے لیے ڈارک وال پیپر متعارف کروائے جاچکے ہیں۔ ان وال پیپرز کو چیٹ کے لیے ایکٹو کرنے کا طریقہ انتہائی آسان ہے سب سے پہلے واٹس ایپ کھولنے کے بعد سیٹنگ کے آپشن میں جاتے ہوئے چیٹ کے آپشن کو کلک کریں۔ اس کے بعد آپ کے سامنے ایک نئی ونڈو آئے گی جس پر وال پیپرز پر کلک کر کے آپ سالڈ کلرز کے آپشن پر کلک کریں گے اور اپنی مرضی کا رنگ آپ منتخب کرسکتے ہیں۔

ٹیکنا لوجی

انسٹاگرام صارفین کیلئے خوشخبری، نیٹ فلکس ویڈیوز بھی شامل

Rashid Saeed

Published

on

mobile softwair netflix

انسٹاگرام صارفین کیلئے خوشخبری ‘اب صارفین اپنی من پسند نیٹ فلکس ویڈیوز، انسٹاگرام سٹوری میں شیئر کرسکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ٹیکنالوجی ویب سائٹ میش ایبل کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ نیٹ فلکس پر دیکھی جانے والی موویز اور ٹی وی شوز کو براہ راست انسٹاگرام سٹوری پر شیئر کیا جاسکتا ہے۔ نیٹ فلکس ویڈیوز کو انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کرنے کا فیچر صرف آئی او ایس یعنی آئی فون صارفین کے لیے فراہم کیا گیا ہے۔

نیٹ فلکس ایپ میں ویڈیوز کو انسٹاگرام اسٹوریز پر شیئر کرنے کا آپشن شیئر مینیو میں اْس جگہ موجود ہوگا، جہاں دیگر ایپس کے آپشن مہیا ہوں گے۔ جیسے ہی صارف نیٹ فلکس کی ویڈیوز کو انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کرے گا تو اس کی نشاندہی اْسی ویڈیو کی تصویر یا پوسٹر سے ہوگی جو وہ دیکھ رہا ہوگا۔ نیٹ فلکس کی ویڈیوز کو انسٹا اسٹوری میں شیئر کرتے وقت صارف وہ تمام فیچرز استعمال کرسکتا ہے جو عام اسٹوری کے لیے کرتا ہے جیسے کہ جِف، اسٹیکرز اور فلٹرز وغیرہ۔

چونکہ یہ اسٹوری نیٹ فلکس سے براہ راست شیئر کی جارہی ہوگی تو صارف کے دوست باآسانی ان کے ساتھ نیٹ فلکس کی موویز یا ٹی وی شوز دیکھ سکتے ہیں۔ فی الحال اس فیچر کی سہولت صرف آئی فون صارفین کے لیے ہے، تاہم کمپنی نے امکان ظاہر کیا ہے کہ جلد ہی اسے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بھی دستیاب کردیا جائے گا۔

Continue Reading

ٹیکنا لوجی

خونی چاند کے خوبصورت اوردلفریب نظارے

anees akhtar

Published

on

blod moon

خونی چاند طلوع ہوا جس نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں گرفتار کرلیا۔ خونی چاند کل شب 1 گھنٹہ 2 منٹ تک آسمان پر موجود رہا۔

ایک مکمل چاند گرہن اس وقت رونما ہوتا ہے جب زمین اپنے مدار میں گردش کرتے ہوئے کچھ وقت کے لیے سورج اور چاند کے درمیان حائل ہوجاتی ہے۔

زمین کا جو سایہ چاند پر پڑتا ہے فلکیاتی اصطلاح میں اسے ’امبرا‘ کہا جاتا ہے۔ اسی کے باعث گرہن کے دوران بعض اوقات چاند سرخی مائل، اورنج یا خونی دکھائی دیتا ہے اور مکمل گرہن کے وقت بھی چاند پوری طرح نظروں سے اوجھل نہیں ہوتا۔

فلکیات کی اصطلاح میں اسے بلڈ مون کہا جاتا ہے۔

گزشتہ سال 31 جنوری 2018 کی شب کو جو سرخی مائل چاند دنیا بھر میں دیکھا گیا تھا وہ اس حوالے سے منفرد تھا کہ اس روز سپر مون بھی تھا۔

گزشتہ رات ہونے والے چاند گرہن کی خصوصیت یہ تھی کہ اس میں گرہن کے دوران چاند کا رنگ کچھ دیر کے لیے نارنجی یا سرخی مائل دہکتا ہوا نظر آیا، اس لیے اسے سپر بلڈ وولف مون کا نام دیا گیا۔

پاکستان سمیت ایشیا، افریقہ اور مشرق وسطیٰ میں رہنے والے افراد اس گرہن کا نظارہ کرنے سے محروم رہے کیونکہ اس وقت یہاں علی الصبح کا وقت تھا۔ مگر شمالی یورپ، شمالی و جنوبی امریکا، اور شمال مغربی افریقہ کے ساحلوں پر یہ سپر بلڈ مون واضح طور پر دیکھا گیا۔

Continue Reading

ٹیکنا لوجی

ایئر فون جزوی یا مکمل بہرے پن کا باعث

anees akhtar

Published

on

ear phone

ایئر فون کے ذریعے بلند آواز میں طویل عرصے تک موسیقی سننا جزوی یا مکمل طور پر بہرا بنا سکتا ہے علاوہ ازیں اس سے کانوں میں درد اور خارش کی شکایت بھی محسوس ہو سکتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے کان کی تکلیف میں بھی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جب بھی ہم ایئر فون کے ساتھ یا بغیر ایئر فون کے بہت تیز آواز سنتے ہیں تو ہمارے ایئر ڈرمز وائبریٹ ہوتے ہیں۔ یہ وائبریشن ہمارے کان کے اندرونی حصے تک جاتی ہے اور مائع سے بھرے ہوئے ایک چیمبر تک پہنچتی ہے۔

اس چیمبر میں ہزاروں ننھے ننھے بال موجود ہوتے ہیں جو وائبریشن کے ساتھ حرکت کرتے ہیں۔ بہت تیز آواز کی صورت میں یہ بال بالکل مڑ جاتے ہیں جس سے عارضی طور پر سننے کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے۔ اگر تیز آواز مسلسل کانوں تک پہنچتی رہے تو انسان مکمل طور پر بہرے پن کا شکار ہو سکتا ہے۔

Continue Reading
Advertisement
sarfraz ahmad
کھیل8 گھنٹے ago

کسی کودکھی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا

firdose ashiq awan
پاکستان8 گھنٹے ago

فردوس عاشق اعوان وزیراعلیٰ پنجاب کے حق میں بول پڑیں

shilpa sethi
شوبز9 گھنٹے ago

شلپا شیٹھی پرقرض واپس نہ کرنے پرمقدمہ درج

scurity
کھیل9 گھنٹے ago

پی ایس ایل میچز کیلئے سیکیورٹی پلان تشکیل

khuram dastgir
پاکستان9 گھنٹے ago

منی بجٹ آف شوراثاثے ریگولرائز کرنے کی واردات

ahsan iqbal
پاکستان9 گھنٹے ago

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نہ دینا مجرمانہ غفلت

mlika arora
شوبز9 گھنٹے ago

ملائیکہ اروڑا کواپنے ڈرائیورپرشک ہونے لگا

beautiful pilote women
انٹرنیشنل9 گھنٹے ago

ایناپاؤلا سیسپیڈیز دنیا کی خوبصورت پائلٹ قرار

Development schemes
پاکستان10 گھنٹے ago

ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے 6 کروڑ کی منظوری

ishaq dar
پاکستان10 گھنٹے ago

اسحاق ڈار کا وزیرخزانہ اسدعمر کوعہدہ چھوڑنے کا مشورہ

پاکستان10 گھنٹے ago

زرداری کو گھسیٹنے پر شہباز شریف کا شکریہ

kangna ranvat
شوبز10 گھنٹے ago

کنگنا رناوت کوشدید مخالفت کا سامنا

asif ali zardari
پاکستان10 گھنٹے ago

ایک زرداری سب پر بھاری ۔۔۔ بریکنگ نیوز

nawaz sharif
پاکستان10 گھنٹے ago

نواز شریف کو ایک بار پھر بڑی پیشکش

uzma zahid bukhari
پاکستان10 گھنٹے ago

فنکاروں کی وظیفہ بحالی ‘پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

پاکستان20 گھنٹے ago

عدالت میں پیش کرنے کا حکم

انٹرنیشنل19 گھنٹے ago

پہاڑوں پر ماڈلنگ کرنے والی کوہ پیما ہلاک

shahbaz sharif
پاکستان14 گھنٹے ago

شہباز شریف کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے منظور

شوبز18 گھنٹے ago

کترینہ کیف کرکٹر بن گئی

asad umer
پاکستان11 گھنٹے ago

وزیر خزانہ اسد عمر نے نیوز پرنٹ پر عائد ڈیوٹی ختم کر دی

mlika arora
شوبز9 گھنٹے ago

ملائیکہ اروڑا کواپنے ڈرائیورپرشک ہونے لگا

asif ali zardari
پاکستان12 گھنٹے ago

آصف زرداری نا اہلی سے بچ نکلے

nawaz sharif
پاکستان10 گھنٹے ago

نواز شریف کو ایک بار پھر بڑی پیشکش

کھیل19 گھنٹے ago

نسل پرستانہ جملے کسنے پر پابندی کا سامنا

maryam nawaz
پاکستان12 گھنٹے ago

نواز شریف کی زندگی کو خطرات ہیں: مریم نواز

ishaq dar
پاکستان10 گھنٹے ago

اسحاق ڈار کا وزیرخزانہ اسدعمر کوعہدہ چھوڑنے کا مشورہ

women voters
پاکستان10 گھنٹے ago

خواتین ووٹوں کی تعداد کم،چاراضلاع کے انتخابات کالعدم

doctor shahid masood
پاکستان12 گھنٹے ago

سابق ایم ڈی پی ٹی وی شاہد مسعود پمز ہسپتال میں داخل

imran khan1
پاکستان13 گھنٹے ago

50 کروڑ ہرجانے کا کیس، وکلاء کی بحث مکمل

nawaz sharif
پاکستان13 گھنٹے ago

نواز شریف کے دل کی ایک شریان زیادہ تنگ

mlika arora
شوبز9 گھنٹے ago

ملائیکہ اروڑا کواپنے ڈرائیورپرشک ہونے لگا

godzilla 2
ویڈیو10 گھنٹے ago

"گاڈزیلا؛کنگ آف دی مونسٹرز” کی جھلکیاں

raino sasa
ویڈیو2 دن ago

دولاکھ کلومیٹر ٹرک چلانے والی جاپانی دوشیزہ مقبول

imran khan in qatar
پاکستان2 دن ago

وزیراعظم کی قطری ہم منصب سے اقتصادی تعاون پربات چیت

total dhamal
ویڈیو3 دن ago

تفریح سے بھرپور فلم ‘ ٹوٹل دھمال’ کا ٹریلر ریلیز

kangna ranuwat
ویڈیو3 دن ago

کنگنا رناوت نے ریمپ پرجلوے دکھا کرمیلہ لوٹ لیا

parking closed
ویڈیو3 دن ago

فلم”پارکنگ کلوزڈ” کا ٹریلر جاری کردیا گیا

niha saharma1
شوبز3 دن ago

نہا شرما کوایک بار پھرعمران ہاشمی کی ضرورت

jhanvi kapoor
شوبز4 دن ago

سری دیوی پرفلم؛ جھانوی کپورسوال پر غمزدہ

alitta batel angles
ویڈیو5 دن ago

سائنس فکشن فلم الیٹا؛بیٹل اینجلس کا نیاٹریلر

salman khan
شوبز5 دن ago

سلمان خان پاکستان میں موجود؟ ویڈیو وائرل

lady gaga1
شوبز6 دن ago

لیڈی گا گا نے مداحوں سے معافی مانگ لی

spider man
ویڈیو7 دن ago

یورپ کی خطرناک طاقتوں سے لڑتا ’اسپائیڈر مین‘

hum chaar
ویڈیو7 دن ago

دوستی پر مبنی فلم ’ہم چار‘ کا ٹریلر ریلیز

uri movie poster
شوبز1 ہفتہ ago

بھارت پاکستان دشمنی سے باز نا آسکا ؛کمزوریاں فلموں سے چھپانے لگا

مقبول خبریں