Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

ٹیکنا لوجی

مچھروں کی روک تھام کیلئے پاکستانی ایپ متعارف

anees akhtar

Published

on

apps

المی ادارہ صحت نے دعویٰ کیا ہے کہ مچھر دنیا کا سب سے خطرناک جاندار ہے، اسی کی بدولت ملیریا، ڈینگی اور اب مختلف ممالک میں زیکا وائرس جیسے امراض پھیل رہے ہیں جن کے نتیجے میں ہر سال 10 لاکھ سے زائد اموات ہوتی ہیں۔

قومی ادارہ صحت نے پاکستان میں مچھروں سے پھیلنے والے امراض کی روک تھام کیلئے ایک اینڈرائیڈ ایپ متعارف کرا دی ہے۔ موسکیٹو الرٹ ان پاکستان نامی یہ ایپ لوگوں کو مختلف علاقوں میں مچھروں کی مختلف اقسام کی معلومات اکھٹی کرنے میں مدد فراہم کرے گی جس سے ان پر قابو پانا آسان ہوجائے گا۔

اس الرٹ ایپ سے کوئی بھی مچھروں یا ان کی افزائش کے مقامات کی تصاویر ارسال کرسکے گا جو کہ ایک ڈیٹابیس میں اکھٹی ہوجائیں گی، جنہیں مچھروں کو کنٹرول اور مانیٹرنگ کیلئے استعمال کیا جائے گا۔

ٹیکنا لوجی

یوٹیوب پرتکلیف دہ مواد پرپابندی کا اعلان

anees akhtar

Published

on

youtube

گوگل کی معروف ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب پر غیر اخلاقی، خطرناک اور جذباتی طور پر اُکسانے والے تکلیف دہ مواد پر پابندی کا اعلان کردیا گیا۔

 اعلان کیا گیا کہ یوٹیوب کمیونٹی گائیڈ لائن میں صارفین کے لیے کچھ حدود مقرر کی گئی ہیں جس کے تحت نفرت انگیز تبصروں، ویڈیو کے لیے نازیبا تصاویر، خطرناک اور جذباتی طور پر اُکسانے والے تکلیف دہ مواد سمیت فحش مواد اَپ لوڈ کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

یہ اقدام خطرناک چیلنجز کے بڑھتے ہوئے ٹرینڈز کو مدنظر رکھتے ہوئے اٹھایا گیا ہے، جس کے نتیجے میں نوجوانوں کی اموات سامنے آرہی ہیں۔

گزشتہ برس بھی یوٹیوب کی جانب سے ایسے مواد کی روک تھام کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا لیکن انٹرنیٹ سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ایک رپورٹ کے مطابق فحش اور خطرناک مواد اب بھی یوٹیوب پر موجود ہے۔

دوسری جانب یوٹیوب کا کہنا ہے کہ اس نے جارحانہ انداز میں اپنی قانونی پالیسی کو نافذ کرنے کے لیے کام کیا ہے تاکہ اس قسم کی چیزیں ہٹائی جا سکیں۔

بلاگ پوسٹ میں کہا گیا کہ یوٹیوب متعدد پسندیدہ وائرل چیلنجز اور پرینکس (مذاق) کا مسکن ہے لیکن ہمیں اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ کوئی بھی ویڈیو حد سے تجاوز نہ کرے، جو صارفین کے لیے خطرناک یا خوفناک ثابت ہو۔

 گائڈلائنز میں ایسی سرگرمیوں سے منع کیا جاتا ہے جو خطرناک چیزوں کی حوصلہ افزائی کریں اور سنگین نقصان کا موجب بنیں، جنہیں خطرناک چیلنجز اور مذاق کے طور پر بیان کیا جاتا ہے۔

یوٹیوب کا کہنا ہے کہ اب سے ایسی ویڈیوز کی اجازت نہیں دی جائے گی، جس میں مذاق یا شرارت ہو اور اس سے کسی خطرے یا سنگین چوٹ کا خطرہ ہو۔

واضح رہے کہ حال ہی میں نیٹ فلکس کے شو ‘برڈ باکس’ کے ایک منظر سے متاثر ایک چیلنج میں آنکھ پر پٹی باندھ کر ڈرائیونگ کا چيلنج سامنے آیا تھا، جس کے نتیجے میں ایک شخص کی ہلاکت کی رپورٹس سامنے آئیں۔


Continue Reading

ٹیکنا لوجی

واٹس ایپ کی غلطی، صارفین کو بڑے نقصان کا سامنا

anees akhtar

Published

on

whattsapps

پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلیکشن واٹس ایپ کے انجینئرز سے ہونے والی غلطی کا خمیازہ صارفین بھگتنے لگے۔

ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والے ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ واٹس ایپ کے انجینئرز نے نئے فیچر پر کام شروع کیا جس کے دوران اُن سے سنگین غلطی سر زد ہوئی۔

ڈؤیلپرز کی غلطی کا خمیازہ صارفین کو اس طرح بھگتنا پڑا کہ اُن کے پرانے میسجز ڈیلیٹ ہوگئے۔

اس ضمن میں صارفین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر کمپنی سے شکایت بھی کی مگر واٹس ایپ کی جانب سے ابھی تک کوئی تصدیق یا تردید نہیں ہوسکی۔

واٹس ایپ پر نظر رکھنے والے ادارے ’ڈبلیو اے بیٹا انفو‘ نے بھی اس بات کی تصدیق کی کہ صارفین کے پیغامات خود بہ خود ڈیلیٹ ہونے کی شکایات موصول ہورہی ہیں۔

یہ بھی اطلاعات سامنے آئیں کہ واٹس ایپ کے ماہرین نے سامنے آنے والے BUG پر کچھ حد تک قابو پالیا، جس کے بعد آئی او ایس صارفین کے پرانے پیغامات انہیں دوبارہ موصول ہونے لگے جبکہ اینڈرائیڈ صارفین کی شکایات تاحال برقرار ہے۔

واٹس ایپ کے نئے فیچرز

دوسری جانب واٹس ایپ نے آئی او ایس آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کے لیے نئے فیچرز بھی متعارف کرائے جس سے صرف بیٹا ورژن استعمال کرنے والے استفادہ کرسکتے ہیں۔

واٹس ایپ کی جانب سے گروپ چیٹ پرائیوٹ رپلائی کا فیچر متعارف کرایا گیا جس کے تحت کوئی بھی صارف گروپ میں موجود دوست کو پرائیوٹ میسج بھیج سکتا ہے علاوہ ازیں کمپنی نے نئے اسٹیکرز بھی متعارف کروائے۔

صارفین کی تعداد میں اضافہ

کمپنی کی جانب سے جاری ہونے والے تازہ اعداد و شمار کے مطابق 180 ممالک میں واٹس ایپ صارفین کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کرچکی ہے، جسے کسی بھی موبائل ایپ کا برا سنگِ میل قرار دیا جارہا ہے۔

Continue Reading

ٹیکنا لوجی

بیکٹیریا سے بجلی بنانے والی بیٹری میں اہم کامیابی

anees akhtar

Published

on

elecicity

 وہ دن دور نہیں جب بیکٹیریا پر مشتمل بیٹریوں سے چھوٹے آلات چلانا ممکن ہوگا کیونکہ اس ضمن میں ایک اہم اور کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔

مشہور تحقیقی ادارے میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے ماہرین نے بجلی پیدا کرنے والے بیکٹیریا کو الگ کرنے اور ان کی درجہ بندی کا ایک نیا طریقہ وضع کیا ہے۔

قدرت کے کارخانے میں بہت سے بیکٹیریا (جرثومے) بجلی پیدا کرتے ہیں تاہم انہیں تجربہ گاہوں میں رکھنا اور ان کی تعداد بڑھانا مشکل اور مہنگا کام  ہوتا ہے اور اسی بنا پر بیکٹیریا کی بیٹری میں یہ سب سے بڑی رکاوٹ سمجھی جاتی تھی۔

اس ضمن میں ایم آئی ٹی کے ماہرین نے ایک نیا طریقہ وضع کیا ہے جس سے برق پیدا کرنے والے بیکٹیریا کو الگ کرنا قدرے آسان ہوگیا ہے۔ اس طرح بیکٹیریا کا الیکٹران کی خلوی جھلی سے باہر آتا ہے اور یہ عمل ایکسٹر سیلولر الیکٹران ٹرانسفر یا ای ای ٹی کہلاتا ہے۔

بیکٹیریا میں ای ای ٹی کے عمل کو دیکھنا اور اس کی درجہ بندی سب سے بڑا چیلنج تھا۔ جسے اب ایک نئی تکنیک ڈائی الیکٹرو فوریسس کو استعمال کرکے دو اقسام کے بیکٹیریا الگ کیے گئے ہیں۔ اس بنا پر بجلی بنانے والے بیکٹیریا کو الگ کرکے کام کی شے حاصل کرنے میں بہت مدد ملی ہے۔

اس کے لیے ماہرین نے ریت گھڑی جیسے چھوٹے آلے میں مائع کے خردبینی راستے یا خانے (چینلز) بنائے اور ان کے خواص کو نوٹ کیا۔ اس طرح بہت زیادہ بجلی بنانے والے بیکٹیریا سامنے آئے۔ اگلے مرحلے میں ماہرین ان پر مشتمل بیٹری بنانے پر کام کریں گے۔

Continue Reading
Advertisement
پاکستان1 منٹ ago

عہدے کاچارج سنبھال لیا

شوبز4 منٹ ago

’فراڈ سیاں‘۔۔۔۔ ا جازت مل گئی

khawaja saad rafique
پاکستان9 منٹ ago

سعد رفیق کی راہداری ریمانڈ میں 21 جنوری تک توسیع

superem court
پاکستان9 منٹ ago

اٹھارویں ترمیم سے متعلق سندھ حکومت کی درخواست مسترد

PIA
پاکستان19 منٹ ago

فضاؤں میں بھی تبدیلی ‘ پروازوں میں موسیقی ختم

mazher abbas raan
پاکستان20 منٹ ago

رکن پنجاب اسمبلی مظہر عباس راں انتقال کر گئے

shah mehmood
پاکستان23 منٹ ago

چیف جسٹس نے بلاول بھٹوکا نام نکالنے کا حکم نہیں دیا

ahkter mangel
پاکستان27 منٹ ago

اختر مینگل بھی حکومت کیخلاف میدان میں آگئے

pak cricket
کھیل28 منٹ ago

قومی کرکٹ ٹیم پورٹ الزبتھ پہنچ گئی

Farmers negotiate negotiations
پاکستان29 منٹ ago

دھرنا کامیاب، آلوایکسپورٹ کی منظوری مل گئی

youtube
ٹیکنا لوجی32 منٹ ago

یوٹیوب پرتکلیف دہ مواد پرپابندی کا اعلان

murad ali shah
پاکستان41 منٹ ago

پانی ہی نہیں توڈیمزکہاں سے بھریں گے، وزیراعلیٰ سندھ

opration
پاکستان45 منٹ ago

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشتگرد ہلاک

IMF building
پاکستان48 منٹ ago

پاکستان نے آئی ایم ایف کا طریقہ اختیار کر لیا

bilawal house
پاکستان48 منٹ ago

بلاول ہاؤس کے نوکر بھی ارب پتی ، سنسنی خیز انکشاف

imran khan and muhammad bin salman
پاکستان22 گھنٹے ago

سعودی مداخلت پر سی پیک میں تبدیلیوں کا فیصلہ

nich peryanca
شوبز23 گھنٹے ago

پریانکا نے امریکا میں 65 لاکھ ڈالر کا بنگلہ خرید لیا

army chief and shahbaz sharif
پاکستان22 گھنٹے ago

اسٹیبلشمنٹ، شہباز شریف رابطے، ن لیگ فوجی عدالتوں پر رضا مند

rana sana ulah
پاکستان19 گھنٹے ago

تحریک عدم اعتماد :رانا ثناءاللہ نے بڑا اعلان کردیا

meera
شوبز19 گھنٹے ago

میرا نے انگلش کو اپنا پسندیدہ مضمون قرار دیدیا

jahangir tareen
پاکستان20 گھنٹے ago

جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی پر نظرثانی کیس کا فیصلہ جاری

qamar zaman kaira
پاکستان20 گھنٹے ago

وفاقی حکومت بچانا ممکن نہیں رہے گا؛ کائرہ

fwad ch
پاکستان19 گھنٹے ago

سیاسی ہلچل، فواد چوہدری کا ایم کیو ایم سے رابطہ

khawaja salman rafique
پاکستان23 گھنٹے ago

پنجاب اسمبلی کی تاریخ تبدیل، پروڈکشن آرڈر جاری

hassan nisar
پاکستان20 گھنٹے ago

حسن نثار نے سندھ حکومت گرانے کی مخالفت کردی

ghulam serwar khan
پاکستان23 گھنٹے ago

نا اہلی کی تلوار لٹکنے لگی، درخواست دائر

whattsapps
ٹیکنا لوجی20 گھنٹے ago

واٹس ایپ کی غلطی، صارفین کو بڑے نقصان کا سامنا

پاکستان5 گھنٹے ago

سالانہ 36 ارب خسارے کا سامنا

yellow jekits
انٹرنیشنل18 گھنٹے ago

پیلی جیکٹس مظاہروں پرقابو پانے کیلئے حکمت عملی تیار

katarpur border
انٹرنیشنل19 گھنٹے ago

حکومت پاسپورٹ کی شرط ختم کرے،بھارتی وزیراعلیٰ

ek ladki ko dekha
شوبز20 گھنٹے ago

سونم کپورکا انیل کپورکے ساتھ "گُڑ نالوں عشق مٹھا "پرڈانس

bangalo
ویڈیو21 گھنٹے ago

سری دیوی کی زندگی پر بننے والی فلم بنگالو” ٹریلرکی دھوم”

anopam kher
شوبز1 دن ago

پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی

x man dark
ویڈیو2 دن ago

’ایکس مین۔ ڈارک فیونکس‘کاانٹرنیشنل ٹریلر جاری

miss bala
ویڈیو4 دن ago

تھرلرفلم’مس بالا‘کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

dabang 3
ویڈیو4 دن ago

’دبنگ3 ‘ کی تیاریاں شروع، شوٹنگ کا آغاز اپریل سے ہوگا

cheat indea1
ویڈیو6 دن ago

فلم ’چیٹ انڈیا‘ پرسنسرکی قینچی چل گئی

coffe with karan
ویڈیو7 دن ago

خواتین سے متعلق ریمارکس پربھارتی کرکٹرزکوشوکازنوٹس

captain marval pic
ویڈیو1 ہفتہ ago

سائنس فکشن فلم ’کیپٹن مارول‘کانیا ٹریلر جاری

deepica ranveer3
ویڈیو1 ہفتہ ago

دپیکا نے شادی کے بعد آفیشل ویب سائٹ لاؤنچ کردی

katreena salman
ویڈیو1 ہفتہ ago

شادی کی پیشکش پر کترینہ کا گول مول جواب

annimated film
ویڈیو2 ہفتے ago

اینی میٹڈ فلم اسپائس اِن ڈسگائز کانیاٹریلر جاری

deepica11
ویڈیو2 ہفتے ago

دپیکا پڈوکون کے نام سے ڈش متعارف

nokia mobile
ٹیکنا لوجی2 ہفتے ago

نوکیا کے نئے سمارٹ فون 9 پیورویو کی معلومات لیک

catain marval
ویڈیو2 ہفتے ago

ہالی ووڈ فلم "کیپٹن مارول”کا نیا ٹریلر آگیا

مقبول خبریں