سرحد پارسے خوشیوں بھرا پیغام

اداکارہ سجل علی کو چین سے خوشیوں بھرا پیغام موصول ہوا ہے جہاں ان کی فلم’مام‘ نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ بونی کپور کی پروڈکشن میں بنائی گئی اس فلم میں سجل علی کے علاوہ عدنان صدیقی نے بھی اہم کردار کیا تھا۔یہ فلم گزشتہ دنوں چین میں ریلیز کی گئی جہاں اسے بہت پسند کیا جارہا ہے اور فلم کا بزنس وہاں اس سے پہلے ریلیز ہونے والی کئی بھارتی فلموں سے بہتر ہے۔

بھارتی تجزیہ نگار ترن آدرش نے بھی اپنے ٹوئٹ میں فلم کی کامیابی کا
ذکر کیا ہے۔

فلم کی کامیابی پر سجل علی بھی بے حد خوش ہے۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept