فکشن فلم’کیپٹن مارول‘کا رنگا رنگ پریمیئر

captain marval
WebDesk 2 WebDesk 2 , مارچ 05, 2019

امریکی شہر لاس اینجلس میں ہالی و وڈ کی ایکشن سے بھرپور نئی سپر ہیرو سائنس فکشن فلم کیپٹن مارول کے رنگا رنگ ورلڈپریمیئر کاا نعقاد کیا گیا۔

مقامی تھیٹر میں منعقد ہونے والے اس ایونٹ میں فلم کی کاسٹ نے ریڈ کارپٹ پر رونقیں بکھیردیں۔

اینا بوڈن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل سپر ہیروز کے گرد گھوم رہی ہے جواپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے دکھائی دینگے ۔

فلم میں مرکزی کردارہالی وڈ اداکارہ برے لارسن نبھا رہی ہیں جبکہ دیگر کاسٹ میں گیما چین،لی پیس،بین مینڈلسن،سیمیول ایل جیکسن اورجوڈ لاء شامل ہیں۔

فلم8مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.