سائنس فکشن فلم ’ کیپٹن مارول‘کی باکس آفس پردھوم

لاس اینجلس: ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور سپر ہیرو سائنس فکشن فلم ’کیپٹن مارول‘ امریکی سینما گھروں میں ریلیز کردی گئی۔ اس فلم نے نمائش کے ساتھ ہی نئی کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ دئے۔

ایکشن سے بھرپور سپر ہیرو سائنس فکشن فلم  ’کیپٹن مارول‘ آج امریکا بھر میں ریلیز کردی گئی۔ اس فلم کی کہانی غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل سپر ہیروز کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے دکھائی دیں گے۔ فلم  ’کیپٹن مارول‘  کامک بک کے کردار پر مبنی ہے اور اس میں سیموئیل جیکسن اور جوڈلا مرکزی کردار نبھا رہے ہیں۔

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept