کامیڈی فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری

missing link
WebDesk 2 WebDesk 2 , مارچ 10, 2019

ایڈونچر اور کامیڈی فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ہالی ووڈ کمپیوٹر اینی میٹڈ فلم مسنگ لنک کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔

کرس بٹلر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے کردار کے گرد گھوم رہی ہے جو خود کو دنیا کا سب سے بڑا جاسوس تصور کرتا ہے اور ایک پراسرار مخلوق کی کھوج لگانے کیلئے نکل پڑتا ہے۔

فلم میں آواز کا جادو جگانے والے فنکاروں میں ہیو جیک مین،زوئے سلڈانا،اسٹیفن فرائی،زیچ گیلیفیاناکس،ایما تھامپسن،میٹ لوکا س اور ڈیوڈ ولیمز سمیت دیگر شامل ہیں۔

فلم 12اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.