Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

ویڈیو

’ دی سیکرٹ لائف آف پیٹس2 ‘کا نیاٹریلر جاری

WebDesk 2

Published

on

film

ہالی ووڈ کی تھری ڈی اینیمیٹیڈکامیڈی فلم "دی سیکرٹ لائف آف پیٹس2 "کانیاٹریلر جاری کر دیا گیا ۔

2016کی فلم کے اس سیکوئل کو ہدایتکارکرِ س ریناؤڈ کی اس فلم کی کہانی پالتو جانوروں کی زندگی پر مبنی پر ہے جو بہادر اتنے ہیں کہ بڑے بڑے کارنامے انجام دے ڈالتے ہیں اور لاڈلے اتنے کہ اپنے مالکان سے مختلف انداز میں نخرے بھی اْٹھواتے ہیں ۔

مزے مزے کے نت نئے کھانوں کی شوقین مانو ہو یا شرارتی ننھا کتا ، نٹ کھٹ ننھے خرگوش ہو یا غصیلی چڑیا سب ملکر ایکساتھ رہتے ہیں اور مالکان کی غیر موجودگی میں خوب تفریح کرتے اور کھیلتے بھی ہیں۔

پالتو جانوروں کی زندگی کے انوکھے پہلو کی عکاسی کرتی اس کامیڈی فلم کے ڈائیلاگ مشہور ہالی وڈاداکار کیون ہارٹ ، البرٹ بروکس ، ہنی بال برس، ایرک اسٹون اسٹریٹ اور لیوئس سیکے کی آوازوں میں ریکارڈ کئے گئے ہیں۔

الیومینیشن انٹر ٹینٹمنٹ کی تیارکردہ تھری ڈی کمپیوٹر اینیمیٹیڈفلم یونیورسل پکچرز کے تحت 7جون کوامریکی سنیما گھروں میں دھوم مچانے آرہی ہے۔

ویڈیو

ہالی ووڈ فلم "دی پروفیسر”کا نیا ٹریلر جاری

WebDesk 4

Published

on

ہالی ووڈڈرامہ فلم دی پروفیسر(The Professor)کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ وین رابرٹس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے کالج پروفیسر کے گرد گھوم رہی ہے جوایک خطرناک مرض کا شکار ہوجاتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں ہالی ووڈ کے معروف اداکار جوہنی ڈیپ کے علاوہ زوئے ڈچ،رون لیونگسٹن،جسٹن ویرنگسٹن،ڈینی ہسٹن،روز میری ڈیوٹ اور اوڈیسا ینگ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔بریڈن آفٹر گڈ اور ریان سیہل کی مشترکہ پروڈیو س کردہ یہ فلم 17مئی کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

Continue Reading

ویڈیو

سلمان خان کی نئی فلم” بھارت” کا ٹریلر منظرعام پر

WebDesk 4

Published

on

بولی وڈ اداکار سلمان خان نے اپنی رواں سال ریلیز ہونے والی فلم ’بھارت‘ کا پہلا ٹریلر آخر کار ریلیز کردیا، جس کا مداحوں کو بےصبری سے انتظار تھا۔3 منٹ 11 سیکنڈ دورانیے پر مبنی اس ٹریلر میں بھارت نامی ایک شخص کی کہانی بیان کی گئی جس کے والد نے اس کا نام اپنے ملک پر رکھا۔ سلمان خان نے فلم میں ایک مڈل کلاس طبقے سے تعلق رکھنے والے شخص کا کردار نبھایا جو اپنے ملک اور اپنے خاندان سے محبت کرتا ہے۔

اس ٹریلر میں سلمان خان کے کردار کی جوانی سے بڑھاپے تک کے سفر کو بھی دکھایا، سلمان خان اپنی جوانی میں سرکس میں اسٹنٹ مین کے روپ میں نظر آئے، جہاں ان کی ملاقات دیشا پٹانی کے کردار سے ہوتی ہے۔ وقت گزرتے وہ ایک دوسری نوکری پر لگ جاتے ہیں جہاں ان کی دوستی سنیل گروور کے کردار سے ہوتی ہے جبکہ کترینہ کیف ان کی میڈم بنتی ہیں۔ اس فلم میں جیکی شروف اور تبو بھی اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔

یہ جنوبی کوریا کی فلم ’اوڈ ٹو مائے فادر‘ کا ریمیک ہے، اس فلم میں 60 سال کا دور دکھایا جائے گا۔ سلمان خان نے رواں سال کے آغاز میں فلم سے اپنے 5 لکس بھی مداحوں کے ساتھ ایک ٹیزر کے ذریعے شیئر کیے تھے۔

علی عباس ظفر کی ہدایات میں بننے والی فلم ’بھارت‘ رواں سال عیدالفطر کے موقع پر ریلیز ہوگی۔

Continue Reading

انسٹاگرام

’چھلاوہ‘ کا پہلا ٹریلر جاری

Avatar

Published

on

ڈائریکٹر وجاہت روف کی فلم’چھلاوا‘ کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔جو بالی ووڈ کی کسی فلم کی عکاسی کرتا دکھائی دے رہا ہے، فلم کے ٹریلر میں تمام اداکار روایتی انداز میں شادی کے موقع پرڈانس کرتے نظر آرہے ہیں جبکہ فلم کا ٹریلر ڈرامہ، ایکشن اور کامیڈی سے بھرپورہے۔

واضح رہے کہ وجاہت رؤف کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم چھلاوہ میں مہوش حیات سمیت اداکار اظفر رحمان، اسد صدیقی، زارا نور عباس، عاشر وجاہت ودیگر کام کرتے نظر آئیں گے۔اس سے قبل ہدایت کار وجاہت رؤف ’کراچی سے لاہور ‘ اور ’لاہور سے آگے‘ جیسی مشہور فلمیں بھی بنا چکے ہیں۔فلم ’چھلاوہ‘ رواں برس عید الفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے فلم کے پوسٹر پر بھی بہت زیادہ تنقید کی گئی تھی۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
انٹرنیشنل4 گھنٹے ago

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان4 گھنٹے ago

سندھ کارڈ جائیداد بچانے کے لیے کھیلا جارہا ہے: فردوس عاشق

پاکستان4 گھنٹے ago

ننھی نشوہ آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک

کھیل4 گھنٹے ago

پاکستان کرکٹ ٹیم کا سلوگن مقبول ہونے لگا

پاکستان4 گھنٹے ago

سینیٹر سراج الحق کا سری لنکن سفارت خانے کا دورہ، دھماکوں پر تعزیت

Rana Sana ullah
پاکستان5 گھنٹے ago

بجٹ پاس نہ ہوا تو حکومت ختم ہوجائیگی: رانا ثناءاللہ

پاکستان5 گھنٹے ago

وفاق نے مسلم لیگ ن کے دور میں معیشت کی بہتری کا اعتراف کر لیا

پاکستان5 گھنٹے ago

چینی سفیر نے اسد عمر کو ’دیانت دار‘ کا لقب دے دیا

انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

سعودی قونصلیٹ کا ای ویزا جاری کرنیکا اعلان

انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

نوجوت سنگھ سدھو پرانتخابی مہم چلانے پر پابندی عائد

پاکستان5 گھنٹے ago

پولیو ویکسین کے خلاف تمام افواہیں سازش کا حصہ ہیں:شوکت یوسفزئی

انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

مودی کا بیان افسوسناک اور غیرذمہ دارانہ ہے،ترجمان دفتر خارجہ

انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

سعودی عرب کا سوڈان کو امداد دینے کا اعلان

پاکستان5 گھنٹے ago

بلاول نے پارلیمنٹ پر خودکش حملہ کیا ہے:مشیر اطلاعات فردوس عاشق

پاکستان6 گھنٹے ago

عمران خان کی ایرانی سپریم لیڈر سے اہم ملاقات

انسٹاگرام12 گھنٹے ago

ایمان علی کی چھوٹی بہن نے لو میرج کرلی (Exclusive)

justice faiz
پاکستان16 گھنٹے ago

جسٹس قاضی فائز عیسی کے حق میں قرار داد منظور

hamza shahbaz
پاکستان16 گھنٹے ago

نیب نے حمزہ شہباز کی طلبی کا نوٹس منسوخ کردیا

انسٹاگرام14 گھنٹے ago

پانچ ڈرامے ایک ساتھ۔ ،اشعر اصغر کا منفرد ریکارڈ

شوبز14 گھنٹے ago

پہلی قسط کل نشر کی جائے گی

شوبز13 گھنٹے ago

ہمیشہ کے لئے راستے الگ

nawaz sharif
پاکستان16 گھنٹے ago

نوازشریف نے کل کی حاضری سے استثنیٰ مانگ لیا

انسٹاگرام11 گھنٹے ago

ماں کے نام اہم پیغام

ch sarwar,imran khan
پاکستان12 گھنٹے ago

وزیراعظم اورگورنرپنجاب کل ملاقات کرینگے

china
پاکستان15 گھنٹے ago

چین کا پاکستان کو دئیے قرض پراہم اعلان

انسٹاگرام13 گھنٹے ago

خود کشی بارے وضاحت سامنے آگئی

arif alvi
پاکستان16 گھنٹے ago

صدرنے 4 کروڑ سے زائد کے تحائف کہاں دئیے،پتا چل گیا

انسٹاگرام12 گھنٹے ago

’چھلاوہ‘ کا پہلا ٹریلر جاری

ch sarwar
پاکستان18 گھنٹے ago

گورنرپنجاب سیاسی محاذ پرمتحرک، اہم ملاقاتیں جاری

hamza,buzdaar
پاکستان17 گھنٹے ago

پنجاب میں سیاسی دنگل کی تیاریاں زورپکڑ گئیں

ویڈیو9 گھنٹے ago

ہالی ووڈ فلم "دی پروفیسر”کا نیا ٹریلر جاری

ویڈیو10 گھنٹے ago

سلمان خان کی نئی فلم” بھارت” کا ٹریلر منظرعام پر

game
ویڈیو14 گھنٹے ago

ویڈیو گیم’مورٹل کومبیٹ11‘کافائنل ٹریلرریلیز

hoobs and shaw
ویڈیو1 دن ago

فلم ہابس اینڈ شا کا نیا ٹریلرجاری

burh khalifa
ویڈیو2 دن ago

برج الخلیفہ پرشاندارمیوزیکل فاؤنٹین شو

lucy iin the sky
ویڈیو2 دن ago

فلم ’لوسی ان دی اسکائی‘کا نیا ٹریلرجاری

ویڈیو3 دن ago

تھرلر فلم "چائلڈز پلے”کا نیا ٹریلر جاری

ویڈیو4 دن ago

ڈرامہ فلم "وی ہیو آلویز لیوڈ ان دی کاسل "کاپہلا ٹریلر جاری

x man dark
ویڈیو4 دن ago

فلم ’ایکس مین ۔ ڈارک فینکس‘ کا نیا ٹریلر جاری

dog tools
ٹیکنا لوجی5 دن ago

روبوٹ کتوں کا بڑے ٹرک کوکھینچنے کا مظاہرہ

toy story 4
ویڈیو6 دن ago

فلم "ٹوائے اسٹوری 4 "کی نئی جھلکیاں

ویڈیو6 دن ago

ہالی ووڈ فلم” دی پرفیکشن” کاپہلا ٹریلر جاری

mahira khan
شوبز6 دن ago

’پرے ہٹ‘ کہنے کی ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل

g o t 4
شوبز6 دن ago

’گیم آف تھرونز‘ کے آخری سیزن کی قسط کا ریکارڈ

avengers
ویڈیو7 دن ago

ایکشن فلم”ایونجرز: اینڈ گیم” کی نئی جھلکیاں

مقبول خبریں