Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

ویڈیو

ایکشن فلم”ایونجرز: اینڈ گیم” کی نئی جھلکیاں

WebDesk 2

Published

on

avengers

رابرٹ ڈاؤنی اوراسکارلٹ جانسن کی سپر ہیرو ایکشن فلم”ایونجرز:اینڈ گیم”کی سنسنی خیز نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں ۔

2012کی دی ایونجرز ،2015کی دی ایج آف الٹرون اور 2017کی ایونجرز؛ وار انفینیٹی کی اس اگلی کڑی کی ہدایتکاری انتھونی روسو اورجوئے روسو نے مشترکہ طور پر دی ہے جس میں رابرٹ ڈاؤنی جونیئر، کرس ایوانز،کرس ہیمسورتھ،مارک رفالو،جیریمی رینر،سیموئل ایل جیکسن، اسکارلٹ جانسن،الزبتھ اولسن،کوبی اسملڈرز اور آرون ٹیلر جانسن مارول کامکس پروڈکشنز کی سابقہ فلموں کے کرداروں میں موجود ہیں جبکہ ڈیو بیٹسٹا، زوئے سیلڈانا،کرس پریٹ،بریڈلے کوپر،ٹام ہیڈلٹن سمیت کئی نامور اداکار بھی ان فلم میں جلوہ گر ہوں گے۔

فلم کی کہانی اس بار نئے ولن کو منظرِ عام پر لائی ہے جو انسانوں کو اپنا دشمن سمجھتے ہوئے انہیں صفحہِ ہستی سے مٹانا چاہتا ہے جبکہ ایونجرز کی ٹیم اْسے روکنے میں مصروف ہے۔ فلم 26اپریل کو سینما گھروں پر تہلکہ مچائے گی۔

ویڈیو

ویڈیو گیم’مورٹل کومبیٹ11‘کافائنل ٹریلرریلیز

WebDesk 2

Published

on

game


ایکشن اور مار دھاڑ سے بھرپور ویڈیو گیم’مورٹل کومبیٹ11‘کافائنل ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ایڈ بون کی ہدایتکاری میں بننے والا یہ ویڈیو گیم مشہور زمانہ ویڈیو گیم سیریز مورٹل کومبیٹ کا 11واں حصہ ہے جو اگلی نسل کی ٹیکنالوجی کو مد نظر رکھتے ہوئے بنا یا گیا ہے ۔ جس میں کردار نت نئے جدید ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے دکھائی دینگے۔

وارنر برادرز کی پروڈکشن میں بننے والا یہ ویڈیو گیم 23اپریل کوایکس باکس ون،پلے اسٹیشن 4 اور مائیکرو سافٹ ونڈوزپر ریلیز کیا جائے گا۔

Continue Reading

ویڈیو

فلم ہابس اینڈ شا کا نیا ٹریلرجاری

WebDesk 2

Published

on

hoobs and shaw

فاسٹ اینڈ دی فیوریس سلسلے کی فلم ہابس اینڈ شا کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

ہوبس اینڈ شا کو دی راک کی سیون بکس پروڈکشن اور یونیورسل اسٹوڈیوز مشترکہ طور پر پروڈیوس کررہے ہیں۔

اس نئی فلم کی ڈائریکشن ڈیڈپول 2 کے ڈائریکٹر ڈیوڈ لیٹچ نے دی ہے جو کہ رواں سال 2 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

Continue Reading

ویڈیو

برج الخلیفہ پرشاندارمیوزیکل فاؤنٹین شو

WebDesk 2

Published

on

burh khalifa

دبئی میں برج الخلیفہ کے تالاب پر دھنوں پر رقص کرتے دلکش فوارے سب کی توجہ کا مرکز بن گئے ۔

دبئی میں واقع برج الخلیفہ کے تالاب میں شاندار فاؤنٹین شو کا انعقاد کیا گیا جس میں موسیقی کی دھنوں پر حرکت کرتے جگمگاتے فوارے ہرایک کی توجہ کا مر کز بن گئے۔

دنیا کے سب سے بڑے فاؤنٹین سسٹم پر منعقد کیے جانے والے اس فیسٹیول میں تالاب پربچوں کے مشہور گیت بے بی شارک کی دھنوں پر رقص کرتے ہوئے فوارے ہزاروں افراد کو تفریح فراہم کر رہے ہیں۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
game
ویڈیو13 منٹ ago

ویڈیو گیم’مورٹل کومبیٹ11‘کافائنل ٹریلرریلیز

انسٹاگرام23 منٹ ago

پانچ ڈرامے ایک ساتھ۔ ،اشعر اصغر کا منفرد ریکارڈ

شوبز30 منٹ ago

اداکارہ سیما بیگم دنیا چھوڑ گئیں

انسٹاگرام35 منٹ ago

ریما خان اور شاہد آفریدی ایک ساتھ

mqm
پاکستان49 منٹ ago

ایم کیوایم پرپابندی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

siri lanka
انٹرنیشنل52 منٹ ago

سری لنکا :ہلاکتوں کی تعداد 300 ہوگئی، 24 گرفتار

afghan cricket team
کھیل56 منٹ ago

ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی افغان ٹیم کا اعلان

شوبز57 منٹ ago

صنم بلوچ اورعلی رحمٰن’خاص‘ بن گئے

pak team
کھیل1 گھنٹہ ago

قومی کرکٹ ٹیم آج انگلینڈ کے لیے روانہ ہوگی

china
پاکستان1 گھنٹہ ago

چین کا پاکستان کو دئیے قرض پراہم اعلان

matric
پاکستان1 گھنٹہ ago

کراچی تعلیمی بورڈ نقل روکنے میں بُری طرح ناکام

k p k assambli
پاکستان1 گھنٹہ ago

خیبر پختونخوا اسمبلی میں تنخواہوں میں مزید اضافہ کی گونج

moon
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان میں پہلا روزہ 7 مئی کو ہونے کا امکان

arif alvi
پاکستان2 گھنٹے ago

صدرنے 4 کروڑ سے زائد کے تحائف کہاں دئیے،پتا چل گیا

rangers
پاکستان2 گھنٹے ago

کراچی: رینجرزکی کارروائی،2ملزمان گرفتار

imran khan
پاکستان19 گھنٹے ago

عمران خان انتہائی قدم اُٹھانے کو تیار،سنسنی خیزانکشاف

arbaz,arora1
شوبز20 گھنٹے ago

ارباز خان نے ملائیکا سے علیحدگی کی وجہ بتادی

numan langryaal
پاکستان20 گھنٹے ago

وزیر زراعت نے بہنوئی کوچیرمین ایگریکلچرل لگوادیا

ayub khan
پاکستان19 گھنٹے ago

ایوب خان کی واپسی ،منصوبہ مکمل،تہلکہ خیز خبرمنظرعام پر

justice faiz
پاکستان2 گھنٹے ago

جسٹس قاضی فائز عیسی کے حق میں قرار داد منظور

amir kiyani
پاکستان24 گھنٹے ago

عامرکیانی نے وزارت سے ہٹائے جانے پر خاموشی توڑدی

hamza shahbaz
پاکستان2 گھنٹے ago

نیب نے حمزہ شہباز کی طلبی کا نوٹس منسوخ کردیا

nawaz sharif
پاکستان2 گھنٹے ago

نوازشریف نے کل کی حاضری سے استثنیٰ مانگ لیا

ch sarwar
پاکستان4 گھنٹے ago

گورنرپنجاب سیاسی محاذ پرمتحرک، اہم ملاقاتیں جاری

arif alvi
پاکستان2 گھنٹے ago

صدرنے 4 کروڑ سے زائد کے تحائف کہاں دئیے،پتا چل گیا

yasar shah
کھیل23 گھنٹے ago

دورہ انگلینڈ کیلیے شاداب خان کی جگہ یاسر شاہ ٹیم میں شامل

apps
ٹیکنا لوجی2 گھنٹے ago

واٹس ایپ میں بہت جلد متعارف کرائے جانے والے بہترین فیچرز

china
پاکستان1 گھنٹہ ago

چین کا پاکستان کو دئیے قرض پراہم اعلان

pm in iran
پاکستان20 گھنٹے ago

وزیراعظم دو روزہ دورے پرایران پہنچ گئے

tererist
پاکستان17 گھنٹے ago

دہشتگرد سوشل میڈیا کا استعمال کرنے لگے

game
ویڈیو13 منٹ ago

ویڈیو گیم’مورٹل کومبیٹ11‘کافائنل ٹریلرریلیز

hoobs and shaw
ویڈیو20 گھنٹے ago

فلم ہابس اینڈ شا کا نیا ٹریلرجاری

burh khalifa
ویڈیو2 دن ago

برج الخلیفہ پرشاندارمیوزیکل فاؤنٹین شو

lucy iin the sky
ویڈیو2 دن ago

فلم ’لوسی ان دی اسکائی‘کا نیا ٹریلرجاری

ویڈیو3 دن ago

تھرلر فلم "چائلڈز پلے”کا نیا ٹریلر جاری

ویڈیو4 دن ago

ڈرامہ فلم "وی ہیو آلویز لیوڈ ان دی کاسل "کاپہلا ٹریلر جاری

x man dark
ویڈیو4 دن ago

فلم ’ایکس مین ۔ ڈارک فینکس‘ کا نیا ٹریلر جاری

dog tools
ٹیکنا لوجی4 دن ago

روبوٹ کتوں کا بڑے ٹرک کوکھینچنے کا مظاہرہ

toy story 4
ویڈیو5 دن ago

فلم "ٹوائے اسٹوری 4 "کی نئی جھلکیاں

ویڈیو6 دن ago

ہالی ووڈ فلم” دی پرفیکشن” کاپہلا ٹریلر جاری

mahira khan
شوبز6 دن ago

’پرے ہٹ‘ کہنے کی ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل

g o t 4
شوبز6 دن ago

’گیم آف تھرونز‘ کے آخری سیزن کی قسط کا ریکارڈ

avengers
ویڈیو6 دن ago

ایکشن فلم”ایونجرز: اینڈ گیم” کی نئی جھلکیاں

ویڈیو7 دن ago

پاکستان سے متاثر ہو کر بنائی جانے والی بالی وڈ فلم

ویڈیو7 دن ago

برج خلیفہ سے متعلق حیران کن ویڈیو منظرعام پر

مقبول خبریں