Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

ویڈیو

فلم "ٹوائے اسٹوری 4 "کی نئی جھلکیاں

WebDesk 2

Published

on

toy story 4

ایڈونچر اور کامیڈی فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ہالی ووڈ کمپیوٹر اینی میٹڈ فلم ٹوائے اسٹوری4کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔

جوش کولے کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم ٹوائے فلم سیریز کا چوتھا حصہ ہے جس میں شرارتی کردار ووڈی اور بز ایک مرتبہ پھر اپنی نٹ کھٹ حرکتوں سے مداحوں کو لطف فراہم کریں گے۔

فلم میں آواز کا جادو جگانے والے فنکاروں میں ٹام ہینکس،ٹم ایلن،جون کسیک،بلیک کلارک،اینی پوٹس،مائیکل کیٹن اور بونی ہنٹ سمیت کئی اداکار شامل ہیں۔ فلم 21جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

ویڈیو

تھرلر فلم "چائلڈز پلے”کا نیا ٹریلر جاری

WebDesk 4

Published

on

ہالی ووڈ ہارر تھرلر فلم چائلڈز پلے(Child’s Play)کاسنسنی خیزنیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ لارس کلیوبرگ کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 1988میں ریلیز ہونے والی فلم چائلڈز پلےکا ری میک ہے جس میں ایک بار پھر ایک پراسرارکھلوناخوف پھیلاتا دکھائی دے گا۔ فلم کی کاسٹ میں اوبرے پلازا،جیبرئیل بیٹ مین،برائن ٹیری،ٹم میتھسن،مارلن کزاڈی،نیکول اینتھونی ،امبر ٹیلر اور مائیکل برڈاک سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔خوف اور دہشت سے بھرپور یہ فلم21جون کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

Continue Reading

ویڈیو

ڈرامہ فلم "وی ہیو آلویز لیوڈ ان دی کاسل "کاپہلا ٹریلر جاری

WebDesk 1

Published

on

ہالی ووڈ مسٹری ڈرامہ فلم وی ہیو آلویز لیوڈ ان دی کاسل کاپہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔ اسٹاسی پیسن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو پراسرار طور پر اپنے خاندان کے کئی افراد کے قتل کے بعد اپنی بہن اور انکل کو لے کر ایک سنسان علاقے میں رہائش اختیار کرلیتی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں ٹیسا فرمیگا،الیگژینڈا ڈڈاریو،سباسٹین اسٹین،پیٹر کونن،کرسپن گلوور اور اسٹیفن ہاگن شامل ہیں۔ فلم 17مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Continue Reading

ویڈیو

فلم ’ایکس مین ۔ ڈارک فینکس‘ کا نیا ٹریلر جاری

WebDesk 2

Published

on

x man dark

ایکشن سے بھرپور ہالی وڈ بلاک بسٹر "ایکس مین” سیریز کی نئی فلم "ایکس مین ۔ ڈارک فینکس” کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔

سائمن کینبرگ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں نامور ہالی وڈ اداکار جیمز میکوؤے، جینیفر لارنس، مائیکل فیسبینڈر، نکولس ہالٹ، روز برائن، سوفی ٹرنر، کوڈی اسمتھ اورٹیر شیریڈن اہم کرداروں میں جلو گر ہو رہے ہیں۔

ہچ پارکر،سائمن کینبرگ،لارن ڈونراور برائن سنگر کی مشترکہ طور پر پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی گزشتہ حصوں کی طرح غیر معمولی طاقتوں اور صلاحیتوں کے مالک میوٹنٹس کے گِرد گھوم رہی ہے جن میں ایک ٹیم کا جھکاؤ برائی کی جانب ہوتا ہے جبکہ دوسری ٹیم اچھائی کیلئے مشکلات کا ڈٹ کا مقابلہ کرتی نظر آرہی ہے تاہم اس فلم میں غیر معمولی طاقت کی حامل میوٹنٹ جین گرے کی طاقت سے دنیا کیلئے مشکلات پیدا ہوتی دکھائی دینگی جوپوری دنیا کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

مارول انٹرٹینمنٹ کی تیار کردہ غیر معمولی ایکشن مناظر سے بھرپور یہ فینٹسی تھرلر فلم ٹوینٹیتھ سنچری فاکس کے تحت 7جون کو سنیماگھروں میں دھوم مچائی گی۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
پاکستان12 گھنٹے ago

عمران خان وزراء کی کارکردگی پر نظر رکھے ہوئے ہیں: فرخ حبیب

پاکستان12 گھنٹے ago

ایڈورٹائزنگ ایجنسیوں کو ان کے واجبات ادا کر دیئے: سید صمصام بخاری

پاکستان12 گھنٹے ago

تحریک انصاف کی کشتی میں سوراخ ہوچکا، جلد ڈوبنے والی ہے:شیراعظم

پاکستان12 گھنٹے ago

افغان مہاجرین کو ان کے وطن واپس بھیجنے کےلئے درخواست دائر

پاکستان12 گھنٹے ago

طوفانی ہوائیں، لاپتہ ماہی گیروں کی تعداد 24 ہوگئی

انٹرنیشنل12 گھنٹے ago

سوسالہ جرمن خاتون بلدیاتی انتخابات کی امیدوار منتخب

صحت12 گھنٹے ago

سمندری گھاس اور الجی دوائوں کا خزانہ

انٹرنیشنل13 گھنٹے ago

مالی کے وزیراعظم کابینہ سمیت مستعفی

پاکستان13 گھنٹے ago

لاپتہ چینی باشندے کی لاش راولپنڈی سے برآمد

پاکستان13 گھنٹے ago

بھارت سے لاتعلق نہیں ہوسکتے:شاہ محمود قریشی

fawad chaudhry
پاکستان13 گھنٹے ago

ایم این اے کے طور پر بہتر پرفارم کرسکتا ہوں ،فواد چوہدری کا بیان

پاکستان13 گھنٹے ago

ہم خوش قسمت ہیں آپ وزیراعظم منتخب ہوئے، افغان شہری

انٹرنیشنل13 گھنٹے ago

جاسوسی کے الزام میں ترکی کے دو عرب شہری گرفتار

ٹیکنا لوجی13 گھنٹے ago

ویڈیو گیمز کی دنیا کا حیرت انگیز کریکٹر والا ورژن تیار

gold
پاکستان13 گھنٹے ago

سونے کی قیمت میں کمی

ویڈیو14 گھنٹے ago

تھرلر فلم "چائلڈز پلے”کا نیا ٹریلر جاری

ویڈیو2 دن ago

ڈرامہ فلم "وی ہیو آلویز لیوڈ ان دی کاسل "کاپہلا ٹریلر جاری

x man dark
ویڈیو2 دن ago

فلم ’ایکس مین ۔ ڈارک فینکس‘ کا نیا ٹریلر جاری

dog tools
ٹیکنا لوجی2 دن ago

روبوٹ کتوں کا بڑے ٹرک کوکھینچنے کا مظاہرہ

toy story 4
ویڈیو3 دن ago

فلم "ٹوائے اسٹوری 4 "کی نئی جھلکیاں

ویڈیو3 دن ago

ہالی ووڈ فلم” دی پرفیکشن” کاپہلا ٹریلر جاری

mahira khan
شوبز4 دن ago

’پرے ہٹ‘ کہنے کی ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل

g o t 4
شوبز4 دن ago

’گیم آف تھرونز‘ کے آخری سیزن کی قسط کا ریکارڈ

avengers
ویڈیو4 دن ago

ایکشن فلم”ایونجرز: اینڈ گیم” کی نئی جھلکیاں

ویڈیو5 دن ago

پاکستان سے متاثر ہو کر بنائی جانے والی بالی وڈ فلم

ویڈیو5 دن ago

برج خلیفہ سے متعلق حیران کن ویڈیو منظرعام پر

ویڈیو5 دن ago

ایکشن تھرلر فلم”جان وِک چیپٹر3 "کی نئی جھلکیاں جاری

ویڈیو6 دن ago

پاکستانی نغمہ چرانے پر بھارت کی چوری پکڑی گئی

film
ویڈیو7 دن ago

’ دی سیکرٹ لائف آف پیٹس2 ‘کا نیاٹریلر جاری

ویڈیو1 ہفتہ ago

ایکشن سے بھرپورفلم "اینا”کا پہلا ٹریلر جاری

مقبول خبریں