ڈرامہ فلم "وی ہیو آلویز لیوڈ ان دی کاسل "کاپہلا ٹریلر جاری

WebDesk 1 WebDesk 1 , اپریل 18, 2019

ہالی ووڈ مسٹری ڈرامہ فلم وی ہیو آلویز لیوڈ ان دی کاسل کاپہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔ اسٹاسی پیسن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو پراسرار طور پر اپنے خاندان کے کئی افراد کے قتل کے بعد اپنی بہن اور انکل کو لے کر ایک سنسان علاقے میں رہائش اختیار کرلیتی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں ٹیسا فرمیگا،الیگژینڈا ڈڈاریو،سباسٹین اسٹین،پیٹر کونن،کرسپن گلوور اور اسٹیفن ہاگن شامل ہیں۔ فلم 17مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.