فلم ’لوسی ان دی اسکائی‘کا نیا ٹریلرجاری

lucy iin the sky
WebDesk 2 WebDesk 2 , اپریل 20, 2019

ہالی ووڈ کی سائنس فکشن ڈرامے سے بھرپور فلم "لوسی ان دی اسکائی”کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

نواہ ہاؤلے کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی طویل خلائی مشن سے لوٹنے والی ایک خاتون کے گرد گھوم رہی ہے جس کی زندگی میں نا قابل یقین حد تک تبدیلی آجاتی ہے۔

واضح رہے کہ فلم میں نتالے پورٹمین ،جان ہیم،زیزی بیٹس،کرسٹوفر ڈارگا،جوئے ولیمسن،کیلی ڈیپاکو اور نک آفرمین سمیت دیگر اداکار اداکری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گئے ۔ اس فلم کو پروڈیوس مولی ایلن اور برائن سی براؤن نے کیا ہے۔ فلم رواں برس ریلیز کی جائے گی ۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.