Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

ویڈیو

غضب ناک انٹری

Published

on

بالی ووڈ کے نامور اداکار سنجے دت ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئیں گے ۔جی ہاں، بالی ووڈ کے نامور اداکار سنجے دت اپنی نئی آنے والے فلم ’پراس تھانم ‘میں ایکشن میں نظر آئیں گے جس کا موشن پوسٹر جاری کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنجے دت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنی نئی فلم ’پراس تھانم‘ کا موشن پوسٹر جاری کردیا جس میں سنجے دت کو رات کی تاریخی سے صبح کی روشنی تک دیکھا جا سکتا ہے ۔
واضح رہے کہ’پراس تھانم‘ کے نام سے بننے والی فلم سپرہٹ تیلگو فلم کا ہندی ری میک ہے جس میں سنجے دت کے ہمراہ منیشا کوائرلا ،جیکی شروف اور علی فضل مرکزی کردار ادا کریں گے جب کہ فلم ’لکھنؤ‘ کے ہدایتکار دیوا کٹا اپنے تجربہ کا اظہار کریں گے۔

Advertisement

ویڈیو

آپ کے ستاروں کا حال سامعہ خان کے ساتھ

Rashid Saeed

Published

on

Continue Reading

ویڈیو

آپ کے ستاروں کا حال سامعہ خان کے ساتھ

Rashid Saeed

Published

on

Continue Reading

شوبز

تبدیلی آ گئی

Published

on

nida ch

اداکارہ ندا چوہدری نے تھیٹر کی دنیا میں فحاشی کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے لیکن مانیٹرنگ ٹیموں نے کسی قسم کا کوئی ایکشن نہیں لیا۔ندا چوہدری کی ایک سٹیج پرفارمنس کی وڈیو گزشتہ دنوں لیک ہوئی ہے جس میں انہوں نے گانے کے دوران انتہائی فحش اشارے کئے جس پر ہال میں بیٹھی خواتین نے شرم سے سر جھکا لئے جبکہ بہت سی خواتین ہال سے باہر چلی گئیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ندا چوہدری نے یہ پرفارمنس گزشتہ دنوں تماثیل تھیٹر کے ڈرامے میں پیش کی جس میں انہوں نے انتہائی فحش اور ذومعنی اشارے کئے لیکن اس موقع پر نہ تو تھیٹر انتظامیہ اور نہ ہی مانٹیرنگ ٹیم نے کسی قسم کا نوٹس لیا بلکہ ندا چوہدری کو پرفارمنس کی کھلی چھٹی دے دی گئی۔

Continue Reading
Advertisement
imran khan
پاکستان24 گھنٹے ago

سعودی عرب ڈالر دینے کو تیار اہم کردار کون ۔۔۔ بڑا انکشاف

muhammad abbas
کھیل23 گھنٹے ago

کامیابی اپنی بیٹی کے نام کرتا ہوں

sindh police
پاکستان22 گھنٹے ago

تبدیلی آ گئی ۔۔۔ سندھ پولیس1 ارب کی گاڑیاں خریدے گی

mathira
شوبز22 گھنٹے ago

روک سکوتو روک لو ’پرجوش‘۔۔۔ واپسی

metro bus
پاکستان22 گھنٹے ago

عوام کیلئے سہولت ختم۔۔۔ سٹاپ ٹو سٹاپ کرایہ مقرر

doctor in sindh
پاکستان24 گھنٹے ago

سندھ حکومت کاانوکھا فیصلہ۔۔۔ انسانی جانوں سے کھیلنے کی تیاری

foot ball match
کھیل18 گھنٹے ago

پریمیئر فٹ بال لیگ: پاکستان آرمی اور افغان کلب کی جیت

prime minster meet with Qatari deligation
پاکستان15 گھنٹے ago

اہم ملاقات‘ دوطرفہ تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال

babar azam
کھیل23 گھنٹے ago

ٹیم کی منصوبہ بندی کے مطابق کھیلتا ہوں

artificial moon
انٹرنیشنل15 گھنٹے ago

چین کا حیران کن فیصلہ۔۔۔ مصنوعی چاند بنانے کا اعلان

gas
پاکستان15 گھنٹے ago

اوگرا کا ایک اور کارنامہ ۔۔۔ عوام پر گیس بم گرا دیا

faiz ul hassan chohan
پاکستان22 گھنٹے ago

ن لیگ والوں نے غنڈہ گردی کے سوا کچھ نہیں کیا

captain retired atta muhammad
شوبز19 گھنٹے ago

آرٹ ورک کی پاکستان میں پہلی بار نمائش قابل تعریف ہے

keerala mander
انٹرنیشنل19 گھنٹے ago

کیرالہ مندر میں خواتین کا داخلہ ‘ سیاسی بن گیا

saqib nisar
پاکستان23 گھنٹے ago

آبی ذخائر کے حوالے سے اہم کانفرنس

مقبول خبریں