Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

ویڈیو

ڈاکٹر مہرین زمان نیازی کے ساتھ ملاقات کا وقت (Appointment)لیں

Rashid Saeed

Published

on

doctor mahreen zaman naizi

شوبز

ایڈونچر فلم ‘ایکوامین ‘کی نئی جھلکیاں جاری

Published

on

aquwa man film

ڈی سی کامکس کے مشہور کردار ایکوامین پر مبنی نئی ہالی ووڈ سپر ہیرو ایکشن ایڈونچر فلم ‘ایکوامین ‘کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں۔ ہدایتکارجیمز وان کی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ایک ایسے سپر ہیرو کردار کے گرد گھوم رہی ہے جو دنیا کے سمندروں پرحکومت کرتا ہے اور دشمنوں سے بچاتے ہوئے حفاظت کرتا ہے ۔

غیر معمولی صلاحیتوں کا مالک ایکوامین اٹلانٹس کے پانیوں پر حکومت کرتا ہے تاہم جب زمین زمین پر جاری برائی کی طاقتوں سے جنگ پانی کا رخ کرلیتی ہے تو اس وقت ایکوامین اپنی ذمہ داری نبھاتے ہوئے اس بدی کی قوتوں کا مقابلہ کرتا ہے ۔ 

پیٹر سیفران اور روب کوون کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والے اس سپر ہیروفلم میں مرکزی کردار معروف ہالی وڈ اسٹار جیسن ممووا نبھا رہے ہیں جن کے علاوہ امبر ہیرڈ،ڈولف لنگرین ، ولیئم ڈیفوئے ،پیٹرک ولسن، اور نکول کڈمین سمیت کئی فنکار اہم کرداروں مین جلوۂ گر ہو رہے ہیں۔

160ملین ڈالر لاگت سے مکمل ہونیوالی یہ سپر ہیرو ایکشن ایڈونچرڈی سی انٹرٹینمنٹ اور وارنر بروس کے بینر تلے رواں سال 21دسمبر کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی۔

Continue Reading

ویڈیو

عمران ہاشمی کی فلم ’چیٹ انڈیا‘ کے ٹریلر کی دھوم

Published

on

cheet indea

 بالی ووڈ اداکارعمران ہاشمی کی فلم ’چیٹ انڈیا‘ کا ٹریلرریلیزہوتے ہی شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

فلم ’جنت‘،’’بادشاہو‘ اور’اظہر‘ جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہردکھانے والے اداکار عمران ہاشمی کی اگلی فلم ’چیٹ انڈیا‘ کا انتظار شائقین بے چینی سے کررہے تھے، تاہم اب شائقین کا انتظار ختم ہوا، فلم کا پہلا ٹریلرریلیز کردیا گیا جس میں عمران ہاشمی اپنی پچھلی فلموں سے بالکل مختلف کردار میں نظر آرہے ہیں۔

فلم میں اپنے کردارکے حوالے سے عمران ہاشمی کا کہنا ہے کہ فلم کی کہانی بے حد جاندارہے، میں نے اپنے کیریئرمیں ایسا کردار پہلے کبھی ادا نہیں کیا۔ فلم ’چیٹ انڈیا‘ اگلے ماہ 25 جنوری 2019 کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

Continue Reading

شوبز

سپر ہیروز فلم ’’ایونجر4 ‘‘ کا ٹریلر جاری

Rashid Saeed

Published

on

avengers 4

ہالی و وڈ کی سپر ہیروز فلم ’ایونجر 4‘ کا ٹریلر جاری ہوگیا‘ فلم اگلے سال اپریل میں ریلیز کی جائے گی۔ 

آئرن مین، تھور، ہلک ، سپائیڈر مین اور دیگر سپر ہیروز پر مشتمل ہالی وڈ کی فلم ’ایوینجر ز اینڈ گیم‘ اگلے سال اپریل میں ریلیز کی جائے گی۔ فلم کے تیسرے سیکوئل کا ٹریلر ’مارویل سٹوڈیو‘ نے جاری کیا جس کو سوشل میڈیا پر بے حد پسند کیا جارہا ہے۔

فلم کا ٹریلر چند منٹوں میں ہی یوٹیوب پر 5 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے جب کہ فیس بک پر 59 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔ سپر ہیروز فلم کی کاسٹ میں رابرٹ ڈاؤنی جونیئر، کرس ہمروتھ، مارک روفالو، ٹام ہولینڈ سمیت کئی نامور اداکار شامل ہیں جب کہ فلم کی ہدایت کاری کے فرائض اینتھونی روسو اور جوئے روسو نے سر انجام دیئے ہیں۔

Continue Reading
Advertisement
blackmailing-
پاکستان15 منٹ ago

غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والا ملزم گرفتار

safraz ahmed
کھیل26 منٹ ago

وہی کامیاب ہوگا جو نیچرل گیم کھیلے گا

cricket team
کھیل30 منٹ ago

قومی ٹیم جوہانسبرگ روانہ

rherasamay
انٹرنیشنل34 منٹ ago

تحریک عدم اعتماد ناکام

imran khan
پاکستان39 منٹ ago

آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے

lahore election
پاکستان44 منٹ ago

پی پی 168 پر ضمنی انتخاب

vitamin d
صحت12 گھنٹے ago

وٹامن ڈی کی کمی دور کرنے میں مددگار غذائیں

imran khan
پاکستان12 گھنٹے ago

عمران خان انسٹاگرام پر دوسرے سرگرم عالمی رہنما

aquwa man film
شوبز12 گھنٹے ago

ایڈونچر فلم ‘ایکوامین ‘کی نئی جھلکیاں جاری

kpk hakoomat and fata izmam
پاکستان13 گھنٹے ago

خیبرپختونخوا حکومت فاٹا انضمام کے لیے سرگرم

nwaz sharif1
پاکستان13 گھنٹے ago

العزیزیہ ریفرنس؛خواجہ حارث کے دلائل مکمل

asif zardari blawal
پاکستان13 گھنٹے ago

نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ

austerelia england
کھیل13 گھنٹے ago

ہاکی ورلڈ کپ: انگلینڈ اورآسٹریلیا نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

imran khan1
پاکستان13 گھنٹے ago

گیس بحران:ایم ڈیزکیخلاف تحقیقات کا حکم

pmln logo
پاکستان13 گھنٹے ago

سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہوئے تو ایوان نہیں چلے گا

aquwa man film
شوبز12 گھنٹے ago

ایڈونچر فلم ‘ایکوامین ‘کی نئی جھلکیاں جاری

cheet indea
ویڈیو17 گھنٹے ago

عمران ہاشمی کی فلم ’چیٹ انڈیا‘ کے ٹریلر کی دھوم

avengers 4
شوبز6 دن ago

سپر ہیروز فلم ’’ایونجر4 ‘‘ کا ٹریلر جاری

sambah
ویڈیو6 دن ago

رنویر سنگھ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کاپہلا گانا ریلیز

zero movie
شوبز1 ہفتہ ago

فلم ’’زیرو‘‘ کا دوسرا گانا ریلیز، سوشل میڈیا پر طوفان برپا

samba film
شوبز1 ہفتہ ago

بالی وڈ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کا ٹریلر جاری

2.0 movie
ویڈیو2 ہفتے ago

نمائش سے پہلے 350 کروڑ کمانے کا ریکارڈ

ralph breaks the internet
ویڈیو2 ہفتے ago

نئی کارٹون فلم ریلیز ہوتے ہی چھا گئی

the lego movie 2 trailer
ویڈیو3 ہفتے ago

اینی میٹڈ فلم ’’دی لیگومووی ٹو‘‘ کا ٹریلر ریلیز

doctor mahreen live session
ویڈیو3 ہفتے ago

ڈاکٹر مہرین زمان نیازی کا لائیو سیشن

film
ویڈیو1 مہینہ ago

بچوں اور بڑوں کی چونکا دینے فلم میدان میں آ گئی

fantestic beats
ویڈیو1 مہینہ ago

فلم ’’the fantastic beasts and where to find them‘‘ تہلکہ خیز عالمگیر نمائش

pakistan and china
پاکستان1 مہینہ ago

پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

walk
صحت1 مہینہ ago

اعصابی پیوند نے چلنے کے قابل بنا دیا

Puppy cube
ٹیکنا لوجی1 مہینہ ago

ہموار سطح ٹچ سکرین میں تبدیل

مقبول خبریں