Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

ویڈیو

ڈاکٹر مہرین زمان نیازی کا لائیو سیشن

Rashid Saeed

Published

on

شوبز

ملائیکہ اروڑا کواپنے ڈرائیورپرشک ہونے لگا

anees akhtar

Published

on

mlika arora

ارجن کپور کے ساتھ شادی سے متعلق اطلاعات پربھارتی اداکارہ ملائیکہ ان دنوں خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں، جس کی وجہ طویل عرصے سے ان دونوں کا ایک ساتھ دیکھا جانا ہے،ایسی خبریں بھی ہیں کہ ملائیکہ اور ارجن رواں سال شادی کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔

سلمان خان ملائیکہ اور ارجن کپور کے تعلق سے ناخوش ہیں اور اطلاعات ہیں کہ انہوں نے ارجن اور اُن کے والد بونی کپور کا اپنے گھر میں داخلہ بند کردیا ہے۔

اس ساری صورتحال میں ملائیکہ اروڑا اُن کی ذاتی زندگی سے متعلق خبریں لیک ہونے پر شدید اپ سیٹ ہیں۔

ملائیکہ اروڑا نے اپنا سارا غصہ ڈرائیور پر نکال دیا ہے، کیونکہ وہ سمجھتی ہیں کہ اُن کا ڈر ائیورنجی معلومات اُن کے سابق شوہر ارباز خان کے ڈرائیور کو دیتا ہے جس کی وجہ سے خان فیملی اُن کی شادی کے منصوبوں پر بات کررہے ہیں۔

دوسری جانب ارجن کپور کی بہنیں انشولا کپور اور سونم کپور بھی شادی کے اس فیصلے کے سخت خلاف ہیں۔

ارجن اور ملائیکہ نے کبھی اپنے تعلق پر کھل کر بات نہیں کی ہے تاہم ارجن کپور نے کرن جوہر کے شو میں انکشاف کیا تھا کہ وہ اب سنگل نہیں ہیں۔

Continue Reading

ویڈیو

"گاڈزیلا؛کنگ آف دی مونسٹرز” کی جھلکیاں

anees akhtar

Published

on

godzilla 2


خطرناک دیوہیکل بلا گاڈزیلا ایک بار پھر سب کواپنی دہشت کا شکار کرنے کیلئے تیار ہے، بلاک بسٹر گاڈزیلا سیریزکی نئی ایکشن ڈرامہ فلم”گاڈزیلا؛کنگ آف دی مونسٹرز”کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔

ہدایتکارمائیکل ڈاؤٹری کی اس فلم میں اداکاربریڈلے وائٹ فورڈ،ملی بوبی براؤن،وارا فرمیگا،کیلی شینڈلر اور چارلس ڈینس اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

مینامی ایچکاوا اور ٹیاچی یویڈاکی مشترکہ پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی گاڈزیلا نامی دیوہیکل مونسٹر پر مبنی ہے جو ایک بار پھر انسانی دنیا میں تباہی مچانے آپہنچتی ہے۔

جاپانی سنیما اور لیجنڈنری پکچرز کے تحت بننے والی خوف اور دہشت سے بھرپور ایکشن ڈرامہ مونسٹر فلم گاڈزیلا ؛ کنگ آف دی مونسٹرز مارچ میں سنیماگھروں کی زینت بنے گی۔

Continue Reading

ویڈیو

دولاکھ کلومیٹر ٹرک چلانے والی جاپانی دوشیزہ مقبول

anees akhtar

Published

on

raino sasa


جاپان کی ایک24 سالہ خوبرو لڑکی جو بڑی مہارت سے ٹرک چلاتی ہے۔ رائنو ساساکی جاپانی علاقے کوچی میں رہتی ہے اور 7 سال قبل اس کے ٹرک ڈرائیور والد شدید بیمار ہوگئے جس کے بعد رائنو نے سیکڑوں میل دور اکیلے ٹرک چلانے میں والد کی مددگار بننے کا فیصلہ کیا۔

رائنو اب ٹرک میں اپنے والد کے ساتھ سفر کرتی ہے اور ان سے ٹرک ڈرائیونگ کے گُر بھی سیکھتی رہتی ہے۔

خاتون نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس فیس بک ، انسٹاگرام اور ٹویٹر پر اپنی تصاویر شیئر کرتی ہیں، ان کے فالوورز کی تعداد روزانہ بڑتی جارہی ہے اور اس کی مقبولیت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

اب رائنو کو جاپان کی سب سے خوبصورت ٹرک ڈرائیور کے نام سے بھی پکارا جارہا ہے۔

رائنو کا کہنا تھا کہ وہ مستقبل میں خواتین ڈرائیورز کے لیے یونی فارم کی کمپنی قائم کریں گی تاکہ کسی اور کو مستقبل میں مشکل پیش نہ آئے۔ 

جاپانی میڈیا رپورٹ کے مطابق رائنو ایک شہر سے دوسرے شہر ٹرک کے ذریعے سبزیاں اور پھل لے جاتی ہیں، اگر کبھی گاڑی راستے میں خراب ہوجائے تو وہ مکینک کی مدد حاصل کرتی ہیں جبکہ مال اتارنے اور چڑھانے کا کام بھی مزدوروں سے کرواتی ہیں۔

وہ ایک سال میں دولاکھ کلومیٹر کا سفر طے کرتی ہے تاہم وہ ٹرک سے سامان اتارنے، چڑھانے اور ٹرک کی مرمت کے کام نہیں کرتی۔

Continue Reading
Advertisement
mlika arora
شوبز18 گھنٹے ago

ملائیکہ اروڑا کواپنے ڈرائیورپرشک ہونے لگا

shahbaz sharif
پاکستان23 گھنٹے ago

شہباز شریف کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے منظور

nawaz sharif
پاکستان19 گھنٹے ago

نواز شریف کو ایک بار پھر بڑی پیشکش

asad umer
پاکستان21 گھنٹے ago

وزیر خزانہ اسد عمر نے نیوز پرنٹ پر عائد ڈیوٹی ختم کر دی

asif ali zardari
پاکستان21 گھنٹے ago

آصف زرداری نا اہلی سے بچ نکلے

tea
صحت22 گھنٹے ago

ادرک کی چائے کے ان گنت فوائد

firdose ashiq awan
پاکستان17 گھنٹے ago

فردوس عاشق اعوان وزیراعلیٰ پنجاب کے حق میں بول پڑیں

sarfraz ahmad
کھیل17 گھنٹے ago

کسی کودکھی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا

imran khan1
پاکستان22 گھنٹے ago

50 کروڑ ہرجانے کا کیس، وکلاء کی بحث مکمل

doctor shahid masood
پاکستان21 گھنٹے ago

سابق ایم ڈی پی ٹی وی شاہد مسعود پمز ہسپتال میں داخل

mechline cricket ground
کھیل22 گھنٹے ago

پہلا کرکٹ میچ سورج کا شکار

maryam nawaz
پاکستان21 گھنٹے ago

نواز شریف کی زندگی کو خطرات ہیں: مریم نواز

ishaq dar
پاکستان19 گھنٹے ago

اسحاق ڈار کا وزیرخزانہ اسدعمر کوعہدہ چھوڑنے کا مشورہ

gold price
پاکستان21 گھنٹے ago

سونے کی قیمتوں میں 50 روپے کمی

inzamam ul haq
کھیل24 گھنٹے ago

انضمام الحق کے ساتھ تصویر بنوانے کی قیمت 199 ڈالر

mlika arora
شوبز18 گھنٹے ago

ملائیکہ اروڑا کواپنے ڈرائیورپرشک ہونے لگا

godzilla 2
ویڈیو20 گھنٹے ago

"گاڈزیلا؛کنگ آف دی مونسٹرز” کی جھلکیاں

raino sasa
ویڈیو2 دن ago

دولاکھ کلومیٹر ٹرک چلانے والی جاپانی دوشیزہ مقبول

imran khan in qatar
پاکستان2 دن ago

وزیراعظم کی قطری ہم منصب سے اقتصادی تعاون پربات چیت

total dhamal
ویڈیو3 دن ago

تفریح سے بھرپور فلم ‘ ٹوٹل دھمال’ کا ٹریلر ریلیز

kangna ranuwat
ویڈیو3 دن ago

کنگنا رناوت نے ریمپ پرجلوے دکھا کرمیلہ لوٹ لیا

parking closed
ویڈیو4 دن ago

فلم”پارکنگ کلوزڈ” کا ٹریلر جاری کردیا گیا

niha saharma1
شوبز4 دن ago

نہا شرما کوایک بار پھرعمران ہاشمی کی ضرورت

jhanvi kapoor
شوبز5 دن ago

سری دیوی پرفلم؛ جھانوی کپورسوال پر غمزدہ

alitta batel angles
ویڈیو5 دن ago

سائنس فکشن فلم الیٹا؛بیٹل اینجلس کا نیاٹریلر

salman khan
شوبز5 دن ago

سلمان خان پاکستان میں موجود؟ ویڈیو وائرل

lady gaga1
شوبز7 دن ago

لیڈی گا گا نے مداحوں سے معافی مانگ لی

spider man
ویڈیو7 دن ago

یورپ کی خطرناک طاقتوں سے لڑتا ’اسپائیڈر مین‘

hum chaar
ویڈیو7 دن ago

دوستی پر مبنی فلم ’ہم چار‘ کا ٹریلر ریلیز

uri movie poster
شوبز1 ہفتہ ago

بھارت پاکستان دشمنی سے باز نا آسکا ؛کمزوریاں فلموں سے چھپانے لگا

مقبول خبریں