Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

ویڈیو

بچوں اور بڑوں کی چونکا دینے فلم میدان میں آ گئی

WebDesk 2

Published

on

film

بچوں اور بڑوں کے لئے چونکا دینے والی فلم میدان میں آ گئی ۔ ہالی ووڈ کی حیرت انگیزاور تفریحی پارک پرمبنی نئی اینی میٹڈ ایڈونچرفلم’’ ونڈر پارک‘‘ کانیا ٹریلر منظرعام پر آگیا۔ہدایت کار ڈائی لین سی براؤن کی اس فلم کی کہانی ایسی لڑکی گرد گھومتی ہے جو ایسے طلسماتی پارک میں پہنچ جاتی ہے،جہاں ایک نئی اور جادوئی دنیا اس کی منتظر ہوتی ہے۔ اس کامیڈی فلم کے مختلف اینیمیٹڈ کرداروں کے ڈائیلاگ معروف ہالی وڈ اداکارملا کیونس، جنیفیر گارنز، کین ہڈسن، جان اولیور، کین جیونگ، صوفیہ مالی، کیون چیمبر لن، بریانا ڈینسکی اور نوربرٹ لیو برٹز کی آوازوں میں ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ کامیڈی اورایڈونچرسے بھرپورفلم آئندہ سال پندرہ مارچ کو امریکی سنیماؤں کی زینت بنے گی۔

ویڈیو

برج الخلیفہ پرشاندارمیوزیکل فاؤنٹین شو

WebDesk 2

Published

on

burh khalifa

دبئی میں برج الخلیفہ کے تالاب پر دھنوں پر رقص کرتے دلکش فوارے سب کی توجہ کا مرکز بن گئے ۔

دبئی میں واقع برج الخلیفہ کے تالاب میں شاندار فاؤنٹین شو کا انعقاد کیا گیا جس میں موسیقی کی دھنوں پر حرکت کرتے جگمگاتے فوارے ہرایک کی توجہ کا مر کز بن گئے۔

دنیا کے سب سے بڑے فاؤنٹین سسٹم پر منعقد کیے جانے والے اس فیسٹیول میں تالاب پربچوں کے مشہور گیت بے بی شارک کی دھنوں پر رقص کرتے ہوئے فوارے ہزاروں افراد کو تفریح فراہم کر رہے ہیں۔

Continue Reading

ویڈیو

فلم ’لوسی ان دی اسکائی‘کا نیا ٹریلرجاری

WebDesk 2

Published

on

lucy iin the sky

ہالی ووڈ کی سائنس فکشن ڈرامے سے بھرپور فلم "لوسی ان دی اسکائی”کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

نواہ ہاؤلے کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی طویل خلائی مشن سے لوٹنے والی ایک خاتون کے گرد گھوم رہی ہے جس کی زندگی میں نا قابل یقین حد تک تبدیلی آجاتی ہے۔

واضح رہے کہ فلم میں نتالے پورٹمین ،جان ہیم،زیزی بیٹس،کرسٹوفر ڈارگا،جوئے ولیمسن،کیلی ڈیپاکو اور نک آفرمین سمیت دیگر اداکار اداکری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گئے ۔ اس فلم کو پروڈیوس مولی ایلن اور برائن سی براؤن نے کیا ہے۔ فلم رواں برس ریلیز کی جائے گی ۔

Continue Reading

ویڈیو

تھرلر فلم "چائلڈز پلے”کا نیا ٹریلر جاری

WebDesk 4

Published

on

ہالی ووڈ ہارر تھرلر فلم چائلڈز پلے(Child’s Play)کاسنسنی خیزنیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ لارس کلیوبرگ کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 1988میں ریلیز ہونے والی فلم چائلڈز پلےکا ری میک ہے جس میں ایک بار پھر ایک پراسرارکھلوناخوف پھیلاتا دکھائی دے گا۔ فلم کی کاسٹ میں اوبرے پلازا،جیبرئیل بیٹ مین،برائن ٹیری،ٹم میتھسن،مارلن کزاڈی،نیکول اینتھونی ،امبر ٹیلر اور مائیکل برڈاک سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔خوف اور دہشت سے بھرپور یہ فلم21جون کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
features
ٹیکنا لوجی26 منٹ ago

اسکرین شارٹ بند، فنگرپرنٹس کے بغیر رسائی ناممکن

yougert
صحت31 منٹ ago

بلڈ پریشرمعمول پررکھنا چاہتے ہیں تو دہی کھائیں

home accident
پاکستان36 منٹ ago

3 منزلہ عمارت زمین بوس، خواتین سمیت 6 جاں بحق

amir,croford
کھیل40 منٹ ago

امریکی باکسرنےعامرخان کے خلاف فائٹ جیت لی

mashal malik
پاکستان45 منٹ ago

مشعال کا بھارت میں قید شوہرکے پاس جانے کا اعلان

asad,treen
پاکستان48 منٹ ago

جہانگیرترین اسدعمرکے دفاع میں سامنے آگئے

ch nisar
پاکستان56 منٹ ago

چوہدری نثاروزارت اعلیٰ کے مضبوط امیدوار

mandir
انٹرنیشنل1 گھنٹہ ago

ابو ظہبی میں پہلے مندر کی تعمیر شروع

female singer
شوبز1 گھنٹہ ago

موسیقی میلے کا دوسرا دن ،کلاسیکل موسیقی کے نام رہا

yaseen malik
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

یاسین ملک کی حالت تشویشناک، اسپتال داخل

iqbal bano
شوبز2 گھنٹے ago

ملکہ غزل اقبال بانوکودنیا سے گئے 10 برس بیت گئے

buzdaar
پاکستان2 گھنٹے ago

رپورٹ تیار،عثمان بزدارکو 2 ماہ کی مہلت

dr faisal
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان کی سری لنکا میں دہشت گردی کی مذمت

shadab khan
کھیل2 گھنٹے ago

شاداب خان کے بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹ درست نہیں

siri lanka
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

سری لنکا : 6 دھماکے، 50 ہلاک، سیکڑوں زخمی

انسٹاگرام24 گھنٹے ago

عائشہ عمر نے بڑی خوشخبری سنائی

shahbaz sharif
پاکستان17 گھنٹے ago

شہباز شریف کی وطن واپسی پر حکومتی ایوانوں میں ہلچل

imran khan1
پاکستان17 گھنٹے ago

وزیراعظم نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی دھجیاں اڑا دیں،تشویشناک انکشاف

fwad,afridi,ghulam
پاکستان18 گھنٹے ago

وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس، وزراء غیرحاضر

urmila
شوبز22 گھنٹے ago

نریندرمودی پرکامیڈی فلم بننی چاہیے،ارمیلا

pervaiz khatak
پاکستان23 گھنٹے ago

مجھے وزیرداخلہ بنانے کا وعدہ کیا گیا تھا

انسٹاگرام24 گھنٹے ago

زباب رانا ایک اور پراجیکٹ میں

khursheed shah
پاکستان21 گھنٹے ago

چودھری نثارایسی حرکت نہیں کرسکتے

rape with women
پاکستان14 گھنٹے ago

پراپرٹی ڈیلر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج

imran khan
پاکستان18 گھنٹے ago

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس،اندرونی کہانی سامنے آگئی

hamid mir
پاکستان22 گھنٹے ago

وزیراعظم اپنی فکرکریں، حامد میرڈٹ گئے

firdous ashiq awan
پاکستان14 گھنٹے ago

مشیر اطلاعات بنتے ہی نیب کا فردوس عاشق اعوان کیلئے بڑا فیصلہ

jawad zareef
انٹرنیشنل20 گھنٹے ago

ایرانی وزیرخارجہ کی سانحہ اورماڑہ کی شدید مذمت

usman buzdar
پاکستان21 گھنٹے ago

عثمان بزداراپنےعہدے سے متعلق خدشات کاشکار

shamukh
صحت18 گھنٹے ago

ایسا پرفیوم جس کی خواہش ہرکوئی کرے

burh khalifa
ویڈیو22 گھنٹے ago

برج الخلیفہ پرشاندارمیوزیکل فاؤنٹین شو

lucy iin the sky
ویڈیو22 گھنٹے ago

فلم ’لوسی ان دی اسکائی‘کا نیا ٹریلرجاری

ویڈیو2 دن ago

تھرلر فلم "چائلڈز پلے”کا نیا ٹریلر جاری

ویڈیو3 دن ago

ڈرامہ فلم "وی ہیو آلویز لیوڈ ان دی کاسل "کاپہلا ٹریلر جاری

x man dark
ویڈیو3 دن ago

فلم ’ایکس مین ۔ ڈارک فینکس‘ کا نیا ٹریلر جاری

dog tools
ٹیکنا لوجی3 دن ago

روبوٹ کتوں کا بڑے ٹرک کوکھینچنے کا مظاہرہ

toy story 4
ویڈیو4 دن ago

فلم "ٹوائے اسٹوری 4 "کی نئی جھلکیاں

ویڈیو5 دن ago

ہالی ووڈ فلم” دی پرفیکشن” کاپہلا ٹریلر جاری

mahira khan
شوبز5 دن ago

’پرے ہٹ‘ کہنے کی ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل

g o t 4
شوبز5 دن ago

’گیم آف تھرونز‘ کے آخری سیزن کی قسط کا ریکارڈ

avengers
ویڈیو5 دن ago

ایکشن فلم”ایونجرز: اینڈ گیم” کی نئی جھلکیاں

ویڈیو6 دن ago

پاکستان سے متاثر ہو کر بنائی جانے والی بالی وڈ فلم

ویڈیو6 دن ago

برج خلیفہ سے متعلق حیران کن ویڈیو منظرعام پر

ویڈیو7 دن ago

ایکشن تھرلر فلم”جان وِک چیپٹر3 "کی نئی جھلکیاں جاری

ویڈیو7 دن ago

پاکستانی نغمہ چرانے پر بھارت کی چوری پکڑی گئی

مقبول خبریں