Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

ویڈیو

رنویر سنگھ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کاپہلا گانا ریلیز

Published

on

sambah

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کی آنے والی نئی فلم’ ‘سمبا‘کے پہلے گانے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے ۔

رنویر سنگھ اور سارہ علی خان پر فلمایا گیا آنکھ مارے نامی یہ گانا 1996میں ریلیز ہونے والی فلم تیرے میرے سپنے کے گانے آنکھ مارے او لڑکا آنکھ مارے کا ری میک ہے جسے نیہا ککر، میکا سنگھ اور کمار سانو کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ گانے کے لیرکس شبیر احمد نے ترتیب دیئے ہیں۔

روہت شیٹی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں رنویر سنگھ اور سارہ علی خان مرکزی کردار میں نظر آئیں گے ۔  کرن جوہر کی پروڈیوس کردہ یہ فلم رواں ماہ 28دسمبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی ۔ فلم میں بالی ووڈ اداکار اجے دیگون بھی مہمان اداکار کے طور پر نظر آئیں گے۔

ویڈیو

کترینہ کیف کے آئٹم سانگ ؛حسن پرچم؛نے آگ لگا دی

Published

on

husan parcham song

حال ہی میں ریلیز ہونے والی عامر خان کی فلم ’’ ٹھگز آف ہندوستان‘‘ میں کترینہ کیف نے آئٹم سانگ ’’ ثریا جان لے گی کیا ‘‘ کیا اس نے شہرت حاصل کی لیکن وہ اس بلندیوں پر نہیں پہنچ سکا کہ کوئی ریکار قائم کر سکے یا فلم کو ہٹ کروانے میں بڑی سپورٹ فراہم کر سکے۔ کترینہ کیف کا اب تک کا سب سے بہترین اور نیا آئٹم سانگ آ گیاہے جس نے انٹرنیٹ پر آ گ لگادی ہے اور تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہاہے۔آئٹم سانگ ’’ حسن پرچم ‘‘ ہے میں کیے گئے رقص اور نہایت خوبصورت کترینہ نے نوجوانوں کے دلوں پر وار کر دیا ہے اور ممکنہ طور پر اس نے سنی لیون کی ’ شہرت ‘ کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔

Continue Reading

ویڈیو

نصرت فتح علی خان کا ایک اور گانا بھارتی فلم :سمبا: کے لئے چوری

Published

on

simbha

بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ کی جلد ریلیز ہونے والی فلم ’سمبا‘ کا نیا گانا ریلیز کردیا گیا، جس میں وہ فلم کی مرکزی اداکارہ سارہ علی خان کے ساتھ رومانس کرتے نظر آئے۔ہمیشہ جوشیلے انداز میں نظرآنے والے رنویر سنگھ کو اس گانے میں کافی منفرد انداز میں دکھایا گیا۔یہ فلم کا پہلا رومانوی گانا ہے جو شہنشائے قوالی نصرت فتح علی خان کے گانے ’تیرے بن نہیں‘ کا ریمکس بھی ہے۔اس گانے کی گلوکاری راحت فتح علی خان نے کی، جبکہ اسے تنشک باغچی نے کمپوز کیا ہے۔فلم کے پروڈیوسر کرن جوہر نے بھی اس گانے کو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کیا، جبکہ لکھا کہ یہ گانا ضرور سب کو پسند آئے گا۔یہ گانا سوئٹزرلینڈ میں فلمایا گیا ہے۔ یاد رہے کہ حال ہی میں فلم کا ٹریلر بھی ریلیز ہوا تھا، جسے مداحوں کی جانب سے کافی پسند کیا گیا۔

فلم کی کہانی ایک گرم مزاج پولیس انسپیکٹر پر مبنی ہے، جو پیسے کمانے کی خاطر کچھ بھی کرسکتا ہے، تاہم اپنی منہ بولی بہن کے ریپ اور قتل کے بعد یہ اس کے قاتلوں سے بدلہ لے گا۔فلم کے ٹریلر میں رنویر سنگھ کے ساتھ ساتھ اجے دیوگن کو بھی مختصر سین کے لیے دکھایا گیا۔’سمبا‘ کا پہلا گانا آنکھ مارے‘ بھی چند روز قبل ریلیز ہوا تھا۔اس فلم میں موجود یہ گانا 90 کی دہائی کے کامیاب گانے آنکھ مارے‘ کا ریمکس تھا۔
آنکھ مارے‘ گانے میں سارہ علی خان اور رنویر سنگھ کو کامیابی کامیڈی فلم سیریز ’گول مال‘ کی ٹیم کے ساتھ رقص کرتے دکھایا گیا۔روہت شیٹھی کی ہدایات میں بننے والی فلم ’سمبا‘ رواں سال 28 دسمبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

Continue Reading

شوبز

ایڈونچر فلم ‘ایکوامین ‘کی نئی جھلکیاں جاری

Published

on

aquwa man film

ڈی سی کامکس کے مشہور کردار ایکوامین پر مبنی نئی ہالی ووڈ سپر ہیرو ایکشن ایڈونچر فلم ‘ایکوامین ‘کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں۔ ہدایتکارجیمز وان کی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ایک ایسے سپر ہیرو کردار کے گرد گھوم رہی ہے جو دنیا کے سمندروں پرحکومت کرتا ہے اور دشمنوں سے بچاتے ہوئے حفاظت کرتا ہے ۔

غیر معمولی صلاحیتوں کا مالک ایکوامین اٹلانٹس کے پانیوں پر حکومت کرتا ہے تاہم جب زمین زمین پر جاری برائی کی طاقتوں سے جنگ پانی کا رخ کرلیتی ہے تو اس وقت ایکوامین اپنی ذمہ داری نبھاتے ہوئے اس بدی کی قوتوں کا مقابلہ کرتا ہے ۔ 

پیٹر سیفران اور روب کوون کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والے اس سپر ہیروفلم میں مرکزی کردار معروف ہالی وڈ اسٹار جیسن ممووا نبھا رہے ہیں جن کے علاوہ امبر ہیرڈ،ڈولف لنگرین ، ولیئم ڈیفوئے ،پیٹرک ولسن، اور نکول کڈمین سمیت کئی فنکار اہم کرداروں مین جلوۂ گر ہو رہے ہیں۔

160ملین ڈالر لاگت سے مکمل ہونیوالی یہ سپر ہیرو ایکشن ایڈونچرڈی سی انٹرٹینمنٹ اور وارنر بروس کے بینر تلے رواں سال 21دسمبر کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی۔

Continue Reading
Advertisement
sheihk rasheed and rana sana ullah
پاکستان10 گھنٹے ago

شیخ رشید کو عمران خان کا چپڑاسی قرار دے دیا

session court lahore
پاکستان10 گھنٹے ago

بھارتی جاسوس قتل کیس، 2 ملزمان کو بری کر دیا

raja paksay
انٹرنیشنل10 گھنٹے ago

سری لنکن وزیراعظم راجہ پاکسے نے استعفیٰ دے دیا

Foreign office Building
پاکستان10 گھنٹے ago

تربت میں دہشتگردوں کا حملہ، ایرانی سفیر طلب

fawad chaudhry
پاکستان10 گھنٹے ago

آصف زرداری کے بیان پر شدید رد عمل کا اظہار

raheel sharif
پاکستان10 گھنٹے ago

بیرون ملک ملازمت کا این او سی غیر قانونی قرار

shahbaz sharif1
پاکستان12 گھنٹے ago

نئی میڈیکل رپورٹ ‘ شہباز شریف پریشانی میں مبتلا

supreme court registry
پاکستان12 گھنٹے ago

پرائیویٹ اسپتال مالکان کی بھی شامت ‘آڈٹ کروانیکا حکم

Special cabinet meeting
پاکستان13 گھنٹے ago

کابینہ اجلاس، 6 وزارتوں کی کارکردگی پر بریفنگ

Sushmita Sen2
شوبز13 گھنٹے ago

سابق مس یونیورس نے بھی دوسری شادی کا اعلان کر دیا

asif ali zardari
پاکستان13 گھنٹے ago

زرداری نے عدلیہ اوراسٹیبلشمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی

shahbaz sharif
پاکستان13 گھنٹے ago

شہباز شریف کو چیئرمین پی اے سی کس نے بنوایا‘ بریکنگ نیوز

saad rafique
پاکستان14 گھنٹے ago

سعد رفیق کی اہلیہ کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

shah alam market
پاکستان14 گھنٹے ago

شاہ عالم مارکیٹ میں آپریشن جاری،پختہ تجاوزات کاخاتمہ

trafic accident
پاکستان15 گھنٹے ago

ہولناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

hamid ali behlol with ali jhamgir.jpg
پاکستان18 گھنٹے ago

پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی قابل تعریف

asif ali zardari
پاکستان13 گھنٹے ago

زرداری نے عدلیہ اوراسٹیبلشمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی

کھیل21 گھنٹے ago

کھیل کھیل میں جیون ساتھی بن گئے

farhan saeed and urwa hocane
شوبز18 گھنٹے ago

ایک بار پھر

sarah ali khan
شوبز21 گھنٹے ago

تیرے بن نہیں لگدا دل میرا

shahbaz sharif1
پاکستان12 گھنٹے ago

نئی میڈیکل رپورٹ ‘ شہباز شریف پریشانی میں مبتلا

sheihk rasheed
پاکستان19 گھنٹے ago

شہباز شریف کو پی اے سی کا چیئرمین بنانے پرناراض

شوبز21 گھنٹے ago

سرد جنگ ختم

پاکستان23 گھنٹے ago

غلط انجکشن سے دو خواتین جاں بحق

sheihk rasheed
پاکستان16 گھنٹے ago

صحافیوں سے ناراض، لال حویلی کی دعوت منسوخ کر دی

shahbaz sharif
پاکستان13 گھنٹے ago

شہباز شریف کو چیئرمین پی اے سی کس نے بنوایا‘ بریکنگ نیوز

Sushmita Sen2
شوبز13 گھنٹے ago

سابق مس یونیورس نے بھی دوسری شادی کا اعلان کر دیا

fahad mustafa,sharmeen obai
شوبز22 گھنٹے ago

گولڈن ٹکٹس جیتنے والوں کی ملاقات

saad rafique
پاکستان14 گھنٹے ago

سعد رفیق کی اہلیہ کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

ahad cheema
پاکستان18 گھنٹے ago

چیف جسٹس نے وصول کی گئی زائد رقم واپس لینے کا حکم دیدیا

husan parcham song
ویڈیو2 دن ago

کترینہ کیف کے آئٹم سانگ ؛حسن پرچم؛نے آگ لگا دی

simbha
ویڈیو2 دن ago

نصرت فتح علی خان کا ایک اور گانا بھارتی فلم :سمبا: کے لئے چوری

aquwa man film
شوبز3 دن ago

ایڈونچر فلم ‘ایکوامین ‘کی نئی جھلکیاں جاری

cheet indea
ویڈیو4 دن ago

عمران ہاشمی کی فلم ’چیٹ انڈیا‘ کے ٹریلر کی دھوم

avengers 4
شوبز1 ہفتہ ago

سپر ہیروز فلم ’’ایونجر4 ‘‘ کا ٹریلر جاری

sambah
ویڈیو1 ہفتہ ago

رنویر سنگھ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کاپہلا گانا ریلیز

zero movie
شوبز2 ہفتے ago

فلم ’’زیرو‘‘ کا دوسرا گانا ریلیز، سوشل میڈیا پر طوفان برپا

samba film
شوبز2 ہفتے ago

بالی وڈ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کا ٹریلر جاری

2.0 movie
ویڈیو2 ہفتے ago

نمائش سے پہلے 350 کروڑ کمانے کا ریکارڈ

ralph breaks the internet
ویڈیو3 ہفتے ago

نئی کارٹون فلم ریلیز ہوتے ہی چھا گئی

the lego movie 2 trailer
ویڈیو3 ہفتے ago

اینی میٹڈ فلم ’’دی لیگومووی ٹو‘‘ کا ٹریلر ریلیز

doctor mahreen live session
ویڈیو4 ہفتے ago

ڈاکٹر مہرین زمان نیازی کا لائیو سیشن

film
ویڈیو1 مہینہ ago

بچوں اور بڑوں کی چونکا دینے فلم میدان میں آ گئی

fantestic beats
ویڈیو1 مہینہ ago

فلم ’’the fantastic beasts and where to find them‘‘ تہلکہ خیز عالمگیر نمائش

pakistan and china
پاکستان1 مہینہ ago

پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

مقبول خبریں