Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

ویڈیو

کنگنا کی فلم ’مانی کرنیکا‘ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی چھا گیا

anees akhtar

Published

on

mani karanki

 بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم ’مانی کرنیکا : دی کوئن آف جھانسی‘ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا۔

بھارت کی تاریخی شخصیت رانی لکشمی بائی کی زندگی پر بننے والی فلم ’مانی کرنیکا: دی کوئن آف جھانسی‘ درحقیقت 1857ء کی بغاوت کے بعد برطانوی سامراج کے خلاف لڑی جانے والی جنگ کی عکاسی کرتی ہے جس میں کنگنا رناوت جنگجو ’لکشی بائی کا کردار ادا کرتی نظر آرہی ہیں۔

زی اسٹوڈیو کی پروڈکشن میں بننے والی فلم کے ٹریلر کو یوٹیوب پر بھی جاری کیا گیا ہے جس کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ شائقین کی جانب سے ٹریلر کو ایک دن میں 25 لاکھ سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔

فلم ’مانی کرنیکا: دی کوئن آف جھانسی‘ کا پہلا پوسٹر رواں سال 15 اگست کو جاری کیا گیا جسے خاصی پذیرائی حاصل ہوئی جس کے بعد فلم میکرز نے دو ماہ بعد ہی فلم کا مختصر ٹیزر ریلیز کردیا۔

بھارتی ہدایت کار کرش کی ڈائریکٹریشن میں بننے والی کنگنا رناوت کی فلم ’مانی کرنیکا: دی کوئن آف جھانسی‘ 25 جنوری 2019ء میں یوم جمہوریت کے موقع پر ریلیز کی جائے گی تاہم اُن کی اس فلم کو اپنے ہی حریف ہریتھک روشن کی فلم ’سپر 30‘ اور عمران ہاشمی کی فلم ’چیٹ انڈیا‘ سے تصادم کا سامنا کرنا پڑے گا۔

شوبز

سونم کپورکا انیل کپورکے ساتھ "گُڑ نالوں عشق مٹھا "پرڈانس

anees akhtar

Published

on

ek ladki ko dekha

بالی ووڈ اداکار ہ سونم کپور کی اپنے والد انیل کپور کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو سامنے آگئی، یہ دراصل نئی آنے والی فلم ’ایک لڑکی کو دیکھا ایسا لگا‘ کا گانا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 1992 کی مشہورِ زمانہ ’1942 اے لو اسٹوری‘ فلم کے ایک اور خوبصورت گانے کی ویڈیو ریلیز کردی گئی جسے بالکل نئے انداز سے بنایا کیا گیا ہے۔

فلم کے سیکوئل میں پہلی بار باپ بیٹی انیل کپور، سونم کپور کردار ادا کرتے نظر آئیں گے علاوہ ازیں جوہی چاؤلہ، راج کمار راؤ بھی کاسٹ میں شامل ہیں۔

اس فلم کا پہلا ٹیزر گزشتہ برس ریلیز کیا گیا تھا، جس میں انیل کپور نے اپنی 1994 میں ریلیز ہوئی فلم ’1942 اے لو اسٹوری‘ کی جھلک بھی دکھائی تھی۔

قبل ازیں اس گانے میں اداکار سنی دیول اور کنگنا رناوت نے پرفارم کیا تھا البتہ اب سونم کپور اپنے والد کے ہمراہ اس ڈانسنگ ٹریک پر جلوے بکھیرتے نظر آئیں گی۔

ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا میں یہ گانا ’عشق مٹا‘ ہرشدیپ کور اور نؤراج ہنس نے گایا جبکہ روہک کھلی نے اسے کمپوز کیا۔ واضح رہے کہ ویدھو وینود اس فلم کو پرڈیوس کررہے ہیں جو یکم فروری 2019 کو سینیما گھروں میں پیش کی جائے گی۔

Continue Reading

ویڈیو

سری دیوی کی زندگی پر بننے والی فلم بنگالو” ٹریلرکی دھوم”

anees akhtar

Published

on

bangalo

 آنجہانی سری دیوی کی زندگی اور موت سے متعلق بنائی جانے والی فلم کا ٹریلر آتے ہی تنازع کا شکار ہوگیا، اداکارہ کے شوہر بونی کپور نے ہدایت کار کو قانونی نوٹس ارسال کردیا جبکہ فلم میں پریا پرکاش مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ملیالم زبان میں گزشتہ برس ریلیز ہونے والی فلم ’اورو آدارلو‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی پریا پرکاش واریئر نے گانے میں دل لبھانے کی ادائیں دکھا کر ہزاروں لوگوں کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی تھی وہی اس فلم میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔

گزشتہ برس فلم کی ریلیز سے قبل وہ اپنے ویڈیو کلب کی وجہ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں تھیں اور اُن کے بارے میں بالی ووڈ اداکار رشی کپور نے بھی کامیاب اداکارہ بننے کی پیش گوئی کی تھی۔ سوشل میڈیا پر اپنی رومانوی ویڈیو کے ذریعے مقبولیت حاصل کرنے اور لاکھوں فلمی مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرانے والی اداکارہ پریا پرکاش ایک بار پھر موضوع بحث بن گئیں۔

گزشتہ برس ممبئی کے ہوٹل میں اچانک انتقال کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ کی زندگی اور موت پر بننے والی بالی ووڈ فلم کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا، پریا پرکاش آنجہانی اداکارہ کا کردار ادا کر کے بالی ووڈ میں ڈیبیو کررہی ہیں۔

اس فلم کو ’سری دیو بنگالو‘ کا نام دیا گیا جس میں آنجہانی اداکارہ کی زندگی کے مختلف پہلوؤں اور بالخصوص موت کے منظر کو دکھایا گیا کہ وہ کیس غسل خانے کے ٹب میں ڈوب کر مر گئی تھیں۔

دوسری جانب سری دیوی کے شوہر بونی کپور نے فلم ڈائریکٹر کو قانونی نوٹس بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ’کسی کو یہ حق نہیں پہنچتا وہ اداکارہ کی زندگی سے متعلق کوئی فلم بنا اجازت کے بنائے، یہ نا صرف خاندان بلکہ مداحوں کے لیے بھی تکلیف دہ عمل ہے‘۔

فلم ڈائریکٹر پرشانت مامپولے نے بونی کپور کی جانب سے بھیجے جانے والے قانونی نوٹس ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ’میری بونی کپور سے بات ہوئی جس میں انہیں بتا دیا کہ ہم نے اداکارہ کی زندگی سے متعلق کوئی منفی پہلو نہیں دکھایا، سری دیوی ایک نامور اداکارہ اور خاتون تھیں اُن کی زندگی کے بارے میں جاننا ہر کسی کی خواہش ہے۔

ڈائریکٹر نے اس بات کی تصدیق بھی کی کہ فلم کی شوٹنگ لندن میں جاری ہے، ہم ’سری دیو بنگلو‘ کو رواں سال ہی ریلیز کرنے کی کوشش کریں گے۔

Continue Reading

شوبز

پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی

anees akhtar

Published

on

anopam kher

سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کی زندگی پرمبنی فلم ’’دی ایکسیڈنٹل پرائم منسٹر‘‘ کو پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی۔

پاکستان سنسربورڈ کے چیئرمین دانیال گیلانی نے فلم ’’دی ایکسیڈنٹل پرائم منسٹر‘‘ کی پاکستان میں نمائش کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سنسربورڈ نے فلم کوپاکستان میں ریلیزکے لیے کلیئر کردیا ہے۔ فلم پروڈیوسرجینتی لال نے ’’دی ایکسیڈنٹل پرائم منسٹر‘‘ کو پاکستان میں نمائش کی اجازت ملنے پر خوشی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ اب پاکستانی شائقین بھی اس فلم سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔

جینتی لال نے مزید کہا بطورکرکٹرمیں نے عمران خان کی ہمیشہ تعریف کی ہے اوراب بطور وزیر اعظم میں ان کی بہت عزت کرتا ہوں، میں پاکستانی سنسر بورڈ کا بھی مشکورہوں جنہوں نے فلم کو ریلیز کی اجازت دی۔

واضح رہے کہ فلم ’’دی ایکسیڈنٹل پرائم منسٹر‘‘ میں اداکار انوپم کھیر نے سابق بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کا مرکزی کردارنبھایا ہے جب کہ دیگرکاسٹ میں اداکار اکشے کھنا بھی شامل ہیں۔ فلم 18 جنوری کو پاکستان میں ریلیز کی جائے گی۔

Continue Reading
Advertisement
khawaja saad rafique
پاکستان4 منٹ ago

سعد رفیق کی راہداری ریمانڈ میں 21 جنوری تک توسیع

superem court
پاکستان4 منٹ ago

اٹھارویں ترمیم سے متعلق سندھ حکومت کی درخواست مسترد

PIA
پاکستان14 منٹ ago

فضاؤں میں بھی تبدیلی ‘ پروازوں میں موسیقی ختم

mazher abbas raan
پاکستان15 منٹ ago

رکن پنجاب اسمبلی مظہر عباس راں انتقال کر گئے

shah mehmood
پاکستان18 منٹ ago

چیف جسٹس نے بلاول بھٹوکا نام نکالنے کا حکم نہیں دیا

ahkter mangel
پاکستان22 منٹ ago

اختر مینگل بھی حکومت کیخلاف میدان میں آگئے

pak cricket
کھیل23 منٹ ago

قومی کرکٹ ٹیم پورٹ الزبتھ پہنچ گئی

Farmers negotiate negotiations
پاکستان24 منٹ ago

دھرنا کامیاب، آلوایکسپورٹ کی منظوری مل گئی

youtube
ٹیکنا لوجی27 منٹ ago

یوٹیوب پرتکلیف دہ مواد پرپابندی کا اعلان

murad ali shah
پاکستان36 منٹ ago

پانی ہی نہیں توڈیمزکہاں سے بھریں گے، وزیراعلیٰ سندھ

opration
پاکستان40 منٹ ago

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشتگرد ہلاک

IMF building
پاکستان43 منٹ ago

پاکستان نے آئی ایم ایف کا طریقہ اختیار کر لیا

bilawal house
پاکستان43 منٹ ago

بلاول ہاؤس کے نوکر بھی ارب پتی ، سنسنی خیز انکشاف

imran khan
پاکستان44 منٹ ago

عمران خان کی نااہلی؛ جلد سماعت کی استدعا منظور

fwad ch
پاکستان1 گھنٹہ ago

فواد چودھری نے ق لیگ سے معذرت کرلی

imran khan and muhammad bin salman
پاکستان22 گھنٹے ago

سعودی مداخلت پر سی پیک میں تبدیلیوں کا فیصلہ

nich peryanca
شوبز23 گھنٹے ago

پریانکا نے امریکا میں 65 لاکھ ڈالر کا بنگلہ خرید لیا

army chief and shahbaz sharif
پاکستان22 گھنٹے ago

اسٹیبلشمنٹ، شہباز شریف رابطے، ن لیگ فوجی عدالتوں پر رضا مند

rana sana ulah
پاکستان19 گھنٹے ago

تحریک عدم اعتماد :رانا ثناءاللہ نے بڑا اعلان کردیا

meera
شوبز19 گھنٹے ago

میرا نے انگلش کو اپنا پسندیدہ مضمون قرار دیدیا

jahangir tareen
پاکستان20 گھنٹے ago

جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی پر نظرثانی کیس کا فیصلہ جاری

qamar zaman kaira
پاکستان20 گھنٹے ago

وفاقی حکومت بچانا ممکن نہیں رہے گا؛ کائرہ

fwad ch
پاکستان19 گھنٹے ago

سیاسی ہلچل، فواد چوہدری کا ایم کیو ایم سے رابطہ

khawaja salman rafique
پاکستان23 گھنٹے ago

پنجاب اسمبلی کی تاریخ تبدیل، پروڈکشن آرڈر جاری

hassan nisar
پاکستان20 گھنٹے ago

حسن نثار نے سندھ حکومت گرانے کی مخالفت کردی

ghulam serwar khan
پاکستان23 گھنٹے ago

نا اہلی کی تلوار لٹکنے لگی، درخواست دائر

whattsapps
ٹیکنا لوجی19 گھنٹے ago

واٹس ایپ کی غلطی، صارفین کو بڑے نقصان کا سامنا

yellow jekits
انٹرنیشنل18 گھنٹے ago

پیلی جیکٹس مظاہروں پرقابو پانے کیلئے حکمت عملی تیار

katarpur border
انٹرنیشنل19 گھنٹے ago

حکومت پاسپورٹ کی شرط ختم کرے،بھارتی وزیراعلیٰ

psl4 logo
کھیل24 گھنٹے ago

پی ایس ایل 4: کاؤنٹ ڈاؤن شروع

ek ladki ko dekha
شوبز20 گھنٹے ago

سونم کپورکا انیل کپورکے ساتھ "گُڑ نالوں عشق مٹھا "پرڈانس

bangalo
ویڈیو20 گھنٹے ago

سری دیوی کی زندگی پر بننے والی فلم بنگالو” ٹریلرکی دھوم”

anopam kher
شوبز1 دن ago

پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی

x man dark
ویڈیو2 دن ago

’ایکس مین۔ ڈارک فیونکس‘کاانٹرنیشنل ٹریلر جاری

miss bala
ویڈیو4 دن ago

تھرلرفلم’مس بالا‘کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

dabang 3
ویڈیو4 دن ago

’دبنگ3 ‘ کی تیاریاں شروع، شوٹنگ کا آغاز اپریل سے ہوگا

cheat indea1
ویڈیو6 دن ago

فلم ’چیٹ انڈیا‘ پرسنسرکی قینچی چل گئی

coffe with karan
ویڈیو7 دن ago

خواتین سے متعلق ریمارکس پربھارتی کرکٹرزکوشوکازنوٹس

captain marval pic
ویڈیو1 ہفتہ ago

سائنس فکشن فلم ’کیپٹن مارول‘کانیا ٹریلر جاری

deepica ranveer3
ویڈیو1 ہفتہ ago

دپیکا نے شادی کے بعد آفیشل ویب سائٹ لاؤنچ کردی

katreena salman
ویڈیو1 ہفتہ ago

شادی کی پیشکش پر کترینہ کا گول مول جواب

annimated film
ویڈیو2 ہفتے ago

اینی میٹڈ فلم اسپائس اِن ڈسگائز کانیاٹریلر جاری

deepica11
ویڈیو2 ہفتے ago

دپیکا پڈوکون کے نام سے ڈش متعارف

nokia mobile
ٹیکنا لوجی2 ہفتے ago

نوکیا کے نئے سمارٹ فون 9 پیورویو کی معلومات لیک

catain marval
ویڈیو2 ہفتے ago

ہالی ووڈ فلم "کیپٹن مارول”کا نیا ٹریلر آگیا

مقبول خبریں