Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

ویڈیو

الہ دین پردہ اسکرین پر دھوم مچانے کے لئے تیار

anees akhtar

Published

on

alalddin


ہالی ووڈ کی ایڈونچر اور ڈرامے سے بھرپور نئی لائیو ایکشن فینٹسی فلم ‘الہ دین کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئیں ہیں ۔

ہدایتکارGuy Ritchieکی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی چراغ میں قید ایسے جن کے گرد گھوم رہی ہے جو احکامات بجا لاتا ہے اور جادوئی قالین پر سوار ہو کر آسمانوں پر سفر کرتا ہے، صرف یہی نہیں بلکہ جو بھی اس چراغ پررگڑتا ہے تو یہ جن پلک جھپکتے میں حاضر ہو جاتا ہے اور چراغ رگڑنے والے سے اس کی خواہش پوچھتا ہے ۔

غیر معمولی اور حیرت انگیز صلاحیتوں کے مالک اس جن الہ دین کے گرد گھومتی فلم کی کاسٹ میں وِل اسمتھ،بِلی میگنوسن،نوامی اسکاٹ،مینا مسود،نومان ایکر،نسیم پیڈریڈ،ہتین پاٹیل اورایڈم کولن سمیت کئی فنکار اہم کرداروں میں جلوۂ گر ہونگے۔

فینسٹی اور ایڈونچر سے بھرپور یہ فلم والٹ ڈزنی اسٹوڈیوزاور موشن پکچرز کے تحت آئندہ سال24مئی کو سنیما گھروں میں دھوم مچانے آرہی ہے۔

شوبز

نہا شرما کوایک بار پھرعمران ہاشمی کی ضرورت

anees akhtar

Published

on

niha saharma1

بالی وڈ کی بولڈ اداکارہ نہا شرما نے ایک بار پھر عمران ہاشمی کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی ٹھان لی۔واضح ہو کہ نہا شرما کی وجہ شہرت بننے والی پہلی فلم "کروک” تھی جس میں ان کے ہیرو عمران ہاشمی تھے ،نہا شرما کا کہنا ہے کہ عمران ہاشمی اُ ن کے لئے بہت زیادہ لکی ہیں اسی وجہ سے میں چاہتی ہوں کہ عمران ہاشمی کے ساتھ مزید فلمیں کروں

نہاشرما نے حال ہی میں ایک بولڈ فوٹو شوٹ کروایا ہے جس میں انھوں نے اپنے جسم کی بھرپور ہر انداز اور تمام زاویوں سے نمائش کی ہے،

Continue Reading

شوبز

سری دیوی پرفلم؛ جھانوی کپورسوال پر غمزدہ

anees akhtar

Published

on

jhanvi kapoor

بولی وڈ اداکارہ سری دیوی گزشتہ برس فروری میں دبئی کے ایک ہوٹل میں نہانے کے دوران باتھ ٹب میں بے ہوش ہونے کے بعد ڈوب کر ہلاک ہوگئی تھیں۔

اگرچہ سری دیوی کے شوہر بونی کپور نے بھی اپنی اہلیہ کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کیا تھا۔ تاہم تاحال انہوں نے ان کی زندگی پر فلم بنانے پر کام کا آغاز نہیں کیا۔ لیکن ان سے قبل ہی ایک ملائلم فلم سازنے سری دیوی کی زندگی پر فلم بنا ڈالی، جس کا ٹریلر بھی گزشتہ ہفتے ریلیز کردیا گیا تھا۔

ملائلم فلم ساز پرشانت ممبولی کی فلم ’سری دیوی بنگلو‘ میں سری دیوی کا کردار اداکارہ پریا پرکاش وریئر نے ادا کیا ہے۔ اگرچہ فلم ساز اور اداکارہ نے یہ اعتراف نہیں کیا کہ انہوں نے سری دیوی کی زندگی پر ہی فلم بنائی ہے، تاہم فلم کے ٹریلر سے اندازہ ہوتا ہے کہ فلم سری دیوی کی زندگی پر ہی بنائی گئی ہے۔

فلم کا ٹریلر سامنے آنے کے بعد جہاں سری دیوی کے شوہر فلم ساز بونی کپور نے ’سری دیوی بنگلو’ کے ہدایت کار کو قانونی نوٹس بھجوایا، وہیں اب آنجھانی اداکارہ کی بیٹی نے بھی اس پر اپنا رد عمل دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق صحافیوں کی جانب سے سوالات کی بوچھاڑ کے بعد جھانوی کپور پریشان ہوگئیں اور ان سے کچھ بولا ہی نہیں گیا۔

دوسری جانب شوبز صحافی وائرل بھیانی نے اسی واقعے کی ویڈیو بھی شیئر کی، جس میں جھانوی کپور کو مختصر لباس میں انتہائی خوش دیکھا جاسکتا ہے۔

View this post on Instagram

🥑

A post shared by Janhvi Kapoor (@janhvikapoor) on

تاہم جھانوی کپور کی خوشی اس وقت پریشانی میں بدل جاتی ہے، جب صحافی ان سے ’سری دیوی بنگلو’ فلم سے متعلق سوالات پوچھتے ہیں۔

View this post on Instagram

Run away bride 👰

A post shared by Janhvi Kapoor (@janhvikapoor) on

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ جھانوی کپور کے پاس سوالوں کا جواب دینے کے لیے الفاظ نہیں ہوتے اور وہ گھبرائی نظر آتی ہیں۔

View this post on Instagram

M 🌺🙌🏼

A post shared by Janhvi Kapoor (@janhvikapoor) on

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جھانوی کپور کی پریشانی کے بعد ان کی میڈیا مینیجر درمیان میں آتی ہیں اور اداکارہ کو کوئی جواب دینے کے بجائے وہاں سے چلے جانے کو کہتی ہیں۔

Continue Reading

ویڈیو

سائنس فکشن فلم الیٹا؛بیٹل اینجلس کا نیاٹریلر

anees akhtar

Published

on

alitta batel angles


ایکشن سے بھرپور ہالی وڈ سائنس فکشن ڈرامہ فلم الیٹا؛بیٹل اینجلس کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔

ہدایتکار رابرٹ روڈریگیوس کی اس فلم کی کہانی معروف جاپانی فکشن سیریز سے متاثرہ ہے جس میں26ویں صدی کے دور کی عکاسی کی گئی ہے جب سائنسدان غیر معمولی صلاحیتوں کی مالک ایک ایسی لڑکی کی تلاش کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔

جس سائیبورگ یعنی بائیومکینیکل اعضاء کی حامل ہوتی ہے اور عام انسانوں نے کئی گنا منفرد ہوتی ہے۔

جیمز کیمرون، جون لینڈاؤ اور رابرٹ روڈریگیوس کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس فلم کی کاسٹ میں ہالی وڈ اداکارروزا سالاسار،کرسٹوفر والٹز،کیان جونسن،ایڈ سکیرن،ماہرشالا علی ، مشیل روڈریگیوس، جیکی ارلی ہالے اور جنیفر کونولی سمیت کئی نامور اداکار شامل ہیں۔

جاپانی آرٹسٹ Yukito Kishiroکی فکشن سیریزBattle Angel Alitaسے متاثر ہو کر بنائی گئی اس سنسنی خیز سائنس فکشن فلم کی تیار ی میں 200ملین ڈالر لاگت آئی ہے جو رواں سال ٹوینٹیتھ سنچری فاکس کے تحت14فروری کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی۔

Continue Reading
Advertisement
kaghan
پاکستان3 منٹ ago

کاغان میں برف باری، سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد

asad qaisar
پاکستان14 منٹ ago

اٹھاریویں ترمیم کو ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں،

nmaz e janaza
پاکستان50 منٹ ago

ساہیوال سانحہ میں جاں بحق افراد کی نماز جنازہ ادا

national assambli
پاکستان55 منٹ ago

ساہیوال واقعہ: قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع

waseem akram
کھیل1 گھنٹہ ago

وسیم اکرم کا بطورممبرکرکٹ کمیٹی معاوضہ لینے سے انکار

chad israil
انٹرنیشنل1 گھنٹہ ago

اسرائیل اورچاڈ کے درمیان سفارتی تعلقات بحال

lindy graham
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان کیساتھ مشترکہ ملٹری آپریشن گیم چینجر

kh asif
پاکستان2 گھنٹے ago

چوہدری نثارکی واپسی کا فیصلہ قیادت کرے گی۔خواجہ آصف

alima imran1
پاکستان2 گھنٹے ago

وزیراعظم اورعلیمہ خان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ

fazal ur rehman
پاکستان2 گھنٹے ago

حکمرانوں نے پولیس کو’’غنڈہ فورس‘‘ بنادیا،فضل الرحمان

army chief
پاکستان2 گھنٹے ago

مشکلات کے باوجودامن کیلئے بھرپورکردار ادا کیا : آرمی چیف

niha saharma1
شوبز2 گھنٹے ago

نہا شرما کوایک بار پھرعمران ہاشمی کی ضرورت

chinese president meet coas qamar javed bajwa
پاکستان3 گھنٹے ago

افغانستان پر پاکستان کی نئی پالیسی۔۔چین شدید ناراض

imran khan with usman buzdaar
پاکستان3 گھنٹے ago

عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سےاستعفیٰ مانگ لیا۔۔۔بریکنگ نیوز

hamid mir1
پاکستان4 گھنٹے ago

حامد میروزیراعلیٰ کے ہاتھ میں گلدستہ دیکھ کرآگ بگولا

niha saharma1
شوبز2 گھنٹے ago

نہا شرما کوایک بار پھرعمران ہاشمی کی ضرورت

facebook
ٹیکنا لوجی24 گھنٹے ago

فیس بک میسینجر میں خاموشی سے بڑی تبدیلی

hamid mir1
پاکستان4 گھنٹے ago

حامد میروزیراعلیٰ کے ہاتھ میں گلدستہ دیکھ کرآگ بگولا

chinese president meet coas qamar javed bajwa
پاکستان3 گھنٹے ago

افغانستان پر پاکستان کی نئی پالیسی۔۔چین شدید ناراض

killd
پاکستان8 گھنٹے ago

ساہیوال مقابلہ؛ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری

supe
صحت7 گھنٹے ago

ہڈیوں کا شوربہ موٹاپے اورامراض قلب میں مفید

fwad khan
کھیل7 گھنٹے ago

پی ایس ایل 4؛شائقین نےفواد خان کا گانا مسترد کردیا

shahis khaqan abasi
پاکستان6 گھنٹے ago

مسلم لیگ (ن) نے بھی فوجی عدالتوں کی مخالفت کردی

imran khan with usman buzdaar
پاکستان3 گھنٹے ago

عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سےاستعفیٰ مانگ لیا۔۔۔بریکنگ نیوز

deepica ranveer
شوبز6 گھنٹے ago

دپیکا سے شادی بہت پہلے کرچکاتھا، رنویر سنگھ

pujab police
پاکستان6 گھنٹے ago

گاڑی کالعدم تنظیم کے زیراستعمال رہی، سی ٹی ڈی کا ایک اور مؤقف

ch sarwar
پاکستان5 گھنٹے ago

ساہیوال جیسے واقعات پوری دنیا میں ہوتے ہیں، گورنرپنجاب

pakistan vs south afriqa 1st one day
کھیل19 گھنٹے ago

پاکستان نے پہلا ون ڈے 5 وکٹوں سے جیت لیا

daal rice
صحت5 گھنٹے ago

دال چاول سے دنیا کو بچایا جاسکتا ہے؟

raja basharat
پاکستان4 گھنٹے ago

متاثرہ فیملی کیلئے دو کروڑ روپے امداد کا اعلان

niha saharma1
شوبز2 گھنٹے ago

نہا شرما کوایک بار پھرعمران ہاشمی کی ضرورت

jhanvi kapoor
شوبز1 دن ago

سری دیوی پرفلم؛ جھانوی کپورسوال پر غمزدہ

alitta batel angles
ویڈیو1 دن ago

سائنس فکشن فلم الیٹا؛بیٹل اینجلس کا نیاٹریلر

salman khan
شوبز1 دن ago

سلمان خان پاکستان میں موجود؟ ویڈیو وائرل

lady gaga1
شوبز3 دن ago

لیڈی گا گا نے مداحوں سے معافی مانگ لی

spider man
ویڈیو3 دن ago

یورپ کی خطرناک طاقتوں سے لڑتا ’اسپائیڈر مین‘

hum chaar
ویڈیو3 دن ago

دوستی پر مبنی فلم ’ہم چار‘ کا ٹریلر ریلیز

uri movie poster
شوبز4 دن ago

بھارت پاکستان دشمنی سے باز نا آسکا ؛کمزوریاں فلموں سے چھپانے لگا

bharat
ویڈیو4 دن ago

سلمان خان کی "بھارت” کی دھواں دھار جھلک

ek ladki ko dekha
شوبز5 دن ago

سونم کپورکا انیل کپورکے ساتھ "گُڑ نالوں عشق مٹھا "پرڈانس

bangalo
ویڈیو5 دن ago

سری دیوی کی زندگی پر بننے والی فلم بنگالو” ٹریلرکی دھوم”

anopam kher
شوبز5 دن ago

پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی

x man dark
ویڈیو6 دن ago

’ایکس مین۔ ڈارک فیونکس‘کاانٹرنیشنل ٹریلر جاری

miss bala
ویڈیو1 ہفتہ ago

تھرلرفلم’مس بالا‘کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

dabang 3
ویڈیو1 ہفتہ ago

’دبنگ3 ‘ کی تیاریاں شروع، شوٹنگ کا آغاز اپریل سے ہوگا

مقبول خبریں