Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

ویڈیو

شادی کی پیشکش پر کترینہ کا گول مول جواب

anees akhtar

Published

on

katreena salman

بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان کی موجودگی میں کترینہ کیف کو شادی کی پیشکش ہوئی تو انہوں نے جواب میں’ ہمت نہیں ہے‘ کیوں کہا؟

فلم مسان،زبان،راضی اور سنجو میں اپنی شاندار اداکاری کےجوہر دکھانے والے وکی کوشل نے کترینہ کیف کو بڑے دلچسپ انداز میں شادی کی پیشکش کی۔


سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وائر ل ایوارڈ شو کی ایک ویڈیو میں وکی کوشل نے جب کترینہ کو شادی کی پیشکش کی تو وہ دنگ رہ گئیں۔

کترینہ کیف کو شادی کی پیشکش کے ان لمحات کے دوران چینل بار بار سلمان خان کے تاثر ریکارڈ کرتا رہا،ویڈیو کے آغاز میں وکی کوشل نے کہا کہ ’آپ کسی اچھے سے وکی کوشل کو ڈھونڈ کو شادی کیوں نہیں کرلیتی؟

جس پر کترینہ کیف شرمائیں اور گہری مسکراہٹ کا تاثر دیا،اس دوران سلمان کے چہرے سے بھی ہنسی پھوٹ رہی تھی۔ اس پر وکی کوشل نے کہا کہ بالی ووڈ میں آج کل شادیوں کا سیزن چل رہا تھا تو میں نے سوچ کیوں نہ آپ سے بھی پوچھ لوں۔ اس بات پر کترینہ کیف نے گہری سنجیدگی اور تعجب کے ساتھ استفسار کیا کہ ۔۔کیا ؟

جس پر وکی کوشل نے گنگناتے ہوئے انہیں شادی کی پیشکش کی اور گانا گایا ’مجھ سے شادی کروں گی؟ مجھ سے شادی کروں؟  اس دلچسپ انداز میں شادی کی پیشکش ہونے پر جہاں کترینہ کے چہرے پر مسکراہٹ پھیل گئی اور ان سے کچھ بولا نہیں گیا،وہیں سلمان خان نے اس طرح ظاہر کرنے کی کوشش کی جیسے وہ ان باتوں سے بے زار ہیں اور انہوں نے اپنی بہن ارپتا خان کے کندھے پر سر رکھ کر سونے کی اداکاری کی۔

View this post on Instagram

😍👌 . . . #instabolly #bollyinsta

A post shared by Bollywood💎725k🙏 (@bollylnsta) on

لیکن جیسے ہی کترینہ کیف نے وکی کوشل کی پیشکش پر انہیں جواب میں ’شادی کی ہمت نہیں ہے‘ کہا تو سلمان خان ایک دم جاگ گئے اور خوب مسکراہٹ بکھیریں۔ اس قبل ایک انٹرویو میں کترینہ کیف وکی کوشل کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کرچکی ہیں،جس پر اداکار نے گہرے تعجب کا اظہار کیا تھا۔

ویڈیو

’ڈورہ اینڈ دی لاسٹ سٹی آف گولڈ‘کا ٹریلر جاری

anees akhtar

Published

on

ایڈونچر فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ ہالی ووڈ فیملی ڈرامہ فلم ڈورہ اینڈ دی لاسٹ سٹی آف گولڈ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔

جیمز بابن کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے والدین کو بچانے اور سونے کے شہر کی پراسرار گتھی سلجھانے کیلئے اپنے دوستوں کے ساتھ مشن پر روانہ ہوجاتی ہے۔

فلم کی کاسٹ میں ایسابیلا مونر،یوگینیو ڈربز،مائیکل پینا،ڈینی ٹریجو،پیا ملر اور ایوا لونگوریا سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم 2اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

Continue Reading

ویڈیو

’شیردل‘ نے ’لال کبوتر‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

anees akhtar

Published

on

sher dil lal kabotar

یوم پاکستان کے موقع پر ریلیز ہونے والی فلمیں ’’شیردل‘‘ اور ’’لال کبوتر‘‘ پاکستانی باکس آفس پر اچھا بزنس کررہی ہیں تاہم میکال ذوالفقار کی فلم’’شیردل‘‘ نے منشا پاشا کی فلم’’لال کبوتر‘‘ کو ریلیز کے پہلے روز پیچھے چھوڑدیا۔

22 مارچ کو اداکار میکال ذوالفقار اور ارمینا خان کی حب الوطنی کے جذبے سے بھرپور فلم ’’شیر دل‘‘ جب کہ اداکارہ منشا پاشا اوراحمد علی اکبر کی کرائم تھرلر فلم ’’لال کبوتر‘‘ نمائش کے لیے پیش کی گئیں۔ بھارتی فلموں پر پابندی کے باعث دونوں فلمیں پاکستانی شائقین کو سینما تک لانے میں کامیاب رہیں۔ تاہم فلم ’’شیردل‘‘ نے ریلیز کے پہلے روز ایک کروڑسے زائد کا بزنس کرکے ’’لال کبوتر‘‘ کو پیچھے چھوڑدیا۔

باکس آفس ڈیٹیلز اور انٹرٹنمنٹ پی کے کے مطابق فلم ’’شیردل‘‘ ریلیز کے پہلے روزمجموعی طور پر ایک کروڑ 15 لاکھ کا بزنس کرنے میں کامیاب رہی ہے، یہ 2019 میں ریلیز ہونے والی کسی بھی فلم کا اب تک کا پہلے دن کا سب سے زیادہ بزنس ہے اس سے قبل بالی ووڈ فلم ’’گلی بوائے‘‘ریلیز کے چار روز میں ایک کروڑ کمانے میں کامیاب ہوئی تھی۔

دوسری جانب اداکار احمد علی اکبر اورمنشا پاشا کی کراچی کے گرد گھومتی کرائم تھرلر فلم ’’لال کبوتر‘‘ بڑے اداکاروں کی غیرموجودگی کے باعث شائقین کی زیادہ تعداد کو متوجہ نہ کرسکی، فلم ریلیز کے پہلے روزصرف 30  لاکھ کمانے میں کامیاب رہی ہے۔

Continue Reading

ویڈیو

نئی ہالی ووڈفلم ’’جان وِک چیپٹر3‘‘کا نیا ٹریلر جاری

Rashid Saeed

Published

on

john wick 3

ہالی ووڈ کی نئی ایکشن تھرلر فلم ’’جان وِک چیپٹر3‘‘کا نیا ٹریلر جاری ‘ یہ فلم2015 کی ایکشن فلم ‘جان وِک ‘کا تیسرا حصہ ہے۔

ایکشن سے بھرپور تھرلر فلم کی کہانی نشانے بازی کے ماہرایک ایسے اسنائپر کے گِرد گھوم رہی ہے جوایک ہائی پروفائل مرڈر کرنے کے بعد اپنی جان بچانے کیلئے بھاگ دوڑ کرتا ہے۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: ’شا ن پاکستان‘ میں میوزک کی اہمیت پر بات چیت

فلم میں معروف ایکشن ہیرو کیانو رِیومرکزی کردار ادا کریں گے جبکہ فلم کی کاسٹ میں لارنس فشبرن،ہیلی بیرے،رابن لارڈ،روبی روز، مارک ڈیکیسکوس اور لانس ریڈک سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ چیڈ اسٹیلسکی کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم2015 کی ایکشن فلم ‘جان وِک ‘کا تیسرا حصہ ہے۔ واضح رہے کہ باسیل لیوانک اور ایریکا لی کی مشترکہ پروڈیوس کردہ 17مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
پاکستان4 منٹ ago

آرمی چیف کی یورپی یونین کی نمائندہ خصوصی سےملاقات

pakistani currency
پاکستان4 منٹ ago

8 ماہ میں پاکستان پر کتنا قرض، ہوشرباء انکشاف

ویڈیو11 منٹ ago

’ڈورہ اینڈ دی لاسٹ سٹی آف گولڈ‘کا ٹریلر جاری

پاکستان13 منٹ ago

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ میں ردوبدل، سنسنی خیزانکشاف

Radar
پاکستان15 منٹ ago

دوست ملک کام آیا، پاکستان نے اپنی فضائی حدود ناقابل تسخیر بنا لیں: جانئے

پاکستان20 منٹ ago

چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لئے ہیلپ لائن قائم

پاکستان28 منٹ ago

یوسف رضا گیلانی نے وزیراعظم کو کھری کھری سنا دیں

child mother
پاکستان37 منٹ ago

بچے کی گولی سے ماں جاں بحق ہونے کے معاملے میں سنسنی خیز پیشرفت

paf superior
پاکستان39 منٹ ago

پاک فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے پرپھسل گیا

aalia,deepica,ranbhir
شوبز45 منٹ ago

فلم فیئرایوارڈز:محبتوں کا کھلےعام اظہار، راضی” اور”پدماوت” نےمیدان مارلیا”

president of pakistan dr arif alvi
پاکستان46 منٹ ago

چائلڈ لیبر کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح: صدر

shahbaz sharif
پاکستان58 منٹ ago

شہباز شریف کا نواز شریف کی صحت پر تشویشناک بیان

hindu girl
پاکستان1 گھنٹہ ago

اسلام قبول کرنے کے بعد ہائیکورٹ سے رجوع مگر کیوں؟

maryam aurngzaib
پاکستان1 گھنٹہ ago

مریم اورنگزیب نے عمران خان پر ایسا کیا الزام لگا دیا کہ

ruksana bangish
پاکستان1 گھنٹہ ago

جعلی اکاؤنٹس کیس، رخسانہ بنگش بھی نیب کے ریڈار میں

nawaz maryam and captain
پاکستان6 گھنٹے ago

ای سی ایل میں نام شامل کرنے کی درخواست پر کیا ہوا: بریکنگ نیوز

faheem ashraf
کھیل22 گھنٹے ago

فہیم اشرف آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے باہر

cricket match
کھیل20 گھنٹے ago

پاکستان کوپھرشکست،آسٹریلیا کی برتری دو،صفر

superem court
پاکستان6 گھنٹے ago

آرٹیکل (3)184 کا مسئلہ، سپریم کورٹ کا دبنگ فیصلہ

blal ashraf mahira
شوبز22 گھنٹے ago

فلم ’’سپر اسٹار ‘‘ میں دھماکے دار انٹری

asif ghafoor
پاکستان9 گھنٹے ago

جے ایف 17 تھنڈر نے انڈین طیارے کو گرایا

exaam
پاکستان21 گھنٹے ago

میٹرک کے ملتوی امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان

najam sethi
کھیل6 گھنٹے ago

ن لیگ سے شکوہ، نجم سیٹھی دل کی بات زبان پرلے آئے

thailand
انٹرنیشنل21 گھنٹے ago

تھائی لینڈ میں انتخابات: نتائج کا اعلان آج ہوگا

amrood
صحت8 گھنٹے ago

امرود کے فوائد اس قدرحیرت انگیز کہ آنکھیں کُھل جائیں

khursheed shah
پاکستان7 گھنٹے ago

خورشید شاہ کا عمران حکومت پر ایسا الزام کہ

fazal ur rehman
پاکستان24 گھنٹے ago

حکومت نے سات ماہ میں ہر روزقرضہ لیا

صحت6 گھنٹے ago

یہ پھل جلد اورامراض قلب کے لئے بہت مفید

supreme court
پاکستان4 گھنٹے ago

سپریم کورٹ نے ڈاکٹر سعید کو بیرون ملک جانیکی اجازت دیدی

PMLN worker
پاکستان7 گھنٹے ago

لیگی کارکنوں کو ٹرین روکنے پر کیا سزا ملی، جانئے

مقبول خبریں