Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

ویڈیو

سائنس فکشن فلم ’کیپٹن مارول‘کانیا ٹریلر جاری

anees akhtar

Published

on

captain marval pic


ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور نئی سپر ہیرو سائنس فکشن فلم کیپٹن مارول کا نیاٹریلرجاری کر دیا گیا ۔

اینا بوڈن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل سپر ہیروز کے گرد گھوم رہی ہے جواپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے دکھائی دینگے ۔

فلم میں مرکزی کردارہالی وڈ اداکارہ برے لارسن نبھا رہی ہیں جبکہ دیگر کاسٹ میں گیما چین،لی پیس،بین مینڈلسن،سیمیول ایل جیکسن اورجوڈ لاء شامل ہیں۔

فلم8مارچ 2019 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

ویڈیو

’ڈورہ اینڈ دی لاسٹ سٹی آف گولڈ‘کا ٹریلر جاری

anees akhtar

Published

on

ایڈونچر فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ ہالی ووڈ فیملی ڈرامہ فلم ڈورہ اینڈ دی لاسٹ سٹی آف گولڈ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔

جیمز بابن کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے والدین کو بچانے اور سونے کے شہر کی پراسرار گتھی سلجھانے کیلئے اپنے دوستوں کے ساتھ مشن پر روانہ ہوجاتی ہے۔

فلم کی کاسٹ میں ایسابیلا مونر،یوگینیو ڈربز،مائیکل پینا،ڈینی ٹریجو،پیا ملر اور ایوا لونگوریا سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم 2اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

Continue Reading

ویڈیو

’شیردل‘ نے ’لال کبوتر‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

anees akhtar

Published

on

sher dil lal kabotar

یوم پاکستان کے موقع پر ریلیز ہونے والی فلمیں ’’شیردل‘‘ اور ’’لال کبوتر‘‘ پاکستانی باکس آفس پر اچھا بزنس کررہی ہیں تاہم میکال ذوالفقار کی فلم’’شیردل‘‘ نے منشا پاشا کی فلم’’لال کبوتر‘‘ کو ریلیز کے پہلے روز پیچھے چھوڑدیا۔

22 مارچ کو اداکار میکال ذوالفقار اور ارمینا خان کی حب الوطنی کے جذبے سے بھرپور فلم ’’شیر دل‘‘ جب کہ اداکارہ منشا پاشا اوراحمد علی اکبر کی کرائم تھرلر فلم ’’لال کبوتر‘‘ نمائش کے لیے پیش کی گئیں۔ بھارتی فلموں پر پابندی کے باعث دونوں فلمیں پاکستانی شائقین کو سینما تک لانے میں کامیاب رہیں۔ تاہم فلم ’’شیردل‘‘ نے ریلیز کے پہلے روز ایک کروڑسے زائد کا بزنس کرکے ’’لال کبوتر‘‘ کو پیچھے چھوڑدیا۔

باکس آفس ڈیٹیلز اور انٹرٹنمنٹ پی کے کے مطابق فلم ’’شیردل‘‘ ریلیز کے پہلے روزمجموعی طور پر ایک کروڑ 15 لاکھ کا بزنس کرنے میں کامیاب رہی ہے، یہ 2019 میں ریلیز ہونے والی کسی بھی فلم کا اب تک کا پہلے دن کا سب سے زیادہ بزنس ہے اس سے قبل بالی ووڈ فلم ’’گلی بوائے‘‘ریلیز کے چار روز میں ایک کروڑ کمانے میں کامیاب ہوئی تھی۔

دوسری جانب اداکار احمد علی اکبر اورمنشا پاشا کی کراچی کے گرد گھومتی کرائم تھرلر فلم ’’لال کبوتر‘‘ بڑے اداکاروں کی غیرموجودگی کے باعث شائقین کی زیادہ تعداد کو متوجہ نہ کرسکی، فلم ریلیز کے پہلے روزصرف 30  لاکھ کمانے میں کامیاب رہی ہے۔

Continue Reading

ویڈیو

نئی ہالی ووڈفلم ’’جان وِک چیپٹر3‘‘کا نیا ٹریلر جاری

Rashid Saeed

Published

on

john wick 3

ہالی ووڈ کی نئی ایکشن تھرلر فلم ’’جان وِک چیپٹر3‘‘کا نیا ٹریلر جاری ‘ یہ فلم2015 کی ایکشن فلم ‘جان وِک ‘کا تیسرا حصہ ہے۔

ایکشن سے بھرپور تھرلر فلم کی کہانی نشانے بازی کے ماہرایک ایسے اسنائپر کے گِرد گھوم رہی ہے جوایک ہائی پروفائل مرڈر کرنے کے بعد اپنی جان بچانے کیلئے بھاگ دوڑ کرتا ہے۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: ’شا ن پاکستان‘ میں میوزک کی اہمیت پر بات چیت

فلم میں معروف ایکشن ہیرو کیانو رِیومرکزی کردار ادا کریں گے جبکہ فلم کی کاسٹ میں لارنس فشبرن،ہیلی بیرے،رابن لارڈ،روبی روز، مارک ڈیکیسکوس اور لانس ریڈک سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ چیڈ اسٹیلسکی کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم2015 کی ایکشن فلم ‘جان وِک ‘کا تیسرا حصہ ہے۔ واضح رہے کہ باسیل لیوانک اور ایریکا لی کی مشترکہ پروڈیوس کردہ 17مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
پاکستان5 منٹ ago

آرمی چیف کی یورپی یونین کی نمائندہ خصوصی سےملاقات

pakistani currency
پاکستان5 منٹ ago

8 ماہ میں پاکستان پر کتنا قرض، ہوشرباء انکشاف

ویڈیو13 منٹ ago

’ڈورہ اینڈ دی لاسٹ سٹی آف گولڈ‘کا ٹریلر جاری

پاکستان15 منٹ ago

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ میں ردوبدل، سنسنی خیزانکشاف

Radar
پاکستان16 منٹ ago

دوست ملک کام آیا، پاکستان نے اپنی فضائی حدود ناقابل تسخیر بنا لیں: جانئے

پاکستان22 منٹ ago

چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لئے ہیلپ لائن قائم

پاکستان30 منٹ ago

یوسف رضا گیلانی نے وزیراعظم کو کھری کھری سنا دیں

child mother
پاکستان38 منٹ ago

بچے کی گولی سے ماں جاں بحق ہونے کے معاملے میں سنسنی خیز پیشرفت

paf superior
پاکستان41 منٹ ago

پاک فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے پرپھسل گیا

aalia,deepica,ranbhir
شوبز46 منٹ ago

فلم فیئرایوارڈز:محبتوں کا کھلےعام اظہار، راضی” اور”پدماوت” نےمیدان مارلیا”

president of pakistan dr arif alvi
پاکستان48 منٹ ago

چائلڈ لیبر کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح: صدر

shahbaz sharif
پاکستان59 منٹ ago

شہباز شریف کا نواز شریف کی صحت پر تشویشناک بیان

hindu girl
پاکستان1 گھنٹہ ago

اسلام قبول کرنے کے بعد ہائیکورٹ سے رجوع مگر کیوں؟

maryam aurngzaib
پاکستان1 گھنٹہ ago

مریم اورنگزیب نے عمران خان پر ایسا کیا الزام لگا دیا کہ

ruksana bangish
پاکستان2 گھنٹے ago

جعلی اکاؤنٹس کیس، رخسانہ بنگش بھی نیب کے ریڈار میں

nawaz maryam and captain
پاکستان6 گھنٹے ago

ای سی ایل میں نام شامل کرنے کی درخواست پر کیا ہوا: بریکنگ نیوز

faheem ashraf
کھیل22 گھنٹے ago

فہیم اشرف آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے باہر

cricket match
کھیل20 گھنٹے ago

پاکستان کوپھرشکست،آسٹریلیا کی برتری دو،صفر

superem court
پاکستان6 گھنٹے ago

آرٹیکل (3)184 کا مسئلہ، سپریم کورٹ کا دبنگ فیصلہ

blal ashraf mahira
شوبز22 گھنٹے ago

فلم ’’سپر اسٹار ‘‘ میں دھماکے دار انٹری

asif ghafoor
پاکستان9 گھنٹے ago

جے ایف 17 تھنڈر نے انڈین طیارے کو گرایا

najam sethi
کھیل6 گھنٹے ago

ن لیگ سے شکوہ، نجم سیٹھی دل کی بات زبان پرلے آئے

thailand
انٹرنیشنل21 گھنٹے ago

تھائی لینڈ میں انتخابات: نتائج کا اعلان آج ہوگا

exaam
پاکستان21 گھنٹے ago

میٹرک کے ملتوی امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان

amrood
صحت8 گھنٹے ago

امرود کے فوائد اس قدرحیرت انگیز کہ آنکھیں کُھل جائیں

fazal ur rehman
پاکستان24 گھنٹے ago

حکومت نے سات ماہ میں ہر روزقرضہ لیا

صحت6 گھنٹے ago

یہ پھل جلد اورامراض قلب کے لئے بہت مفید

supreme court
پاکستان4 گھنٹے ago

سپریم کورٹ نے ڈاکٹر سعید کو بیرون ملک جانیکی اجازت دیدی

PMLN worker
پاکستان7 گھنٹے ago

لیگی کارکنوں کو ٹرین روکنے پر کیا سزا ملی، جانئے

khursheed shah
پاکستان7 گھنٹے ago

خورشید شاہ کا عمران حکومت پر ایسا الزام کہ

مقبول خبریں